🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4790. 23- باب قوله: وَاعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَبِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَالْجَارِ ذِي الْقُرْبَى وَالْجَارِ الْجُنُبِ وَالصَّاحِبِ بِالْجَنْبِ وَابْنِ السَّبِيلِ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُورًا (36)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور تم اللہ کی بندگی کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور والدین کے ساتھ احسان کرو، نیز رشتہ داروں، یتیموں، محتاجوں، قرابت دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، ہم نشین ساتھیوں، مسافروں اور اپنے زیرِ دست مملوکوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرو)؛ یقیناً اللہ تعالیٰ اس شخص کو محبوب نہیں رکھتا جو تکبر کرنے والا اور فخر جتانے والا ہو۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12150 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 12150
صحیح بخاری: 6015
صحیح مسلم: 6687، 6688، 6689
الادب المفرد: 104
صحیح الادب المفرد: 77
اللؤلؤ والمرجان: 1685
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5628
المعجم الکبیر للطبرانی: 13283، 13286
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13286
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا زَالَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے بارے میں اتنی بار وصیت کرتے رہے کہ میں نے سمجھا وہ اسے وارث بنا دیں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13286]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 360، حدیث 13343»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں