🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4911. 29- باب قوله: وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرٍ وَمِنَ الْبَقَرِ وَالْغَنَمِ حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُومَهُمَا إِلَّا مَا حَمَلَتْ ظُهُورُهُمَا أَوِ الْحَوَايَا أَوْ مَا اخْتَلَطَ بِعَظْمٍ ذَلِكَ جَزَيْنَاهُمْ بِبَغْيِهِمْ وَإِنَّا لَصَادِقُونَ (146)
”اور ان لوگوں پر جو یہودی ہوئے، ہم نے ہر ناخن والا جانور حرام کر دیا تھا، اور گائے اور بکری میں سے ہم نے ان پر ان دونوں کی چربیاں حرام کر دی تھیں، سوائے اس (چربی) کے جو ان کی پیٹھوں پر لگی ہو یا انتڑیوں سے لگی ہو یا جو ہڈی کے ساتھ ملی جلی ہو؛ یہ ہم نے انہیں ان کی سرکشی کا بدلہ دیا تھا، اور بلاشبہ ہم یقیناً سچے ہیں۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12321 (کل: 21 مقامات، 18 کتب)
الجامع الكامل: 12321، 5776
صحیح بخاری: 2223، 3460
صحیح مسلم: 4050
سنن نسائی: 4262
سنن ابن ماجہ: 3383
سنن دارمی: 2141
مشکوۃ المصابیح: 2767
مسند احمد: 170
مسند الحمیدی: 13، 14
اللؤلؤ والمرجان: 1019
المنتقى ابن الجارود: 577
مصنف ابن ابی شیبہ: 22979
الفتح الربانی: 5806
مسند امام شافعی: 1462
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 262
السنن الكبرى للبيهقي: 17332
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 200
المعجم الاوسط: 7993
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7993
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْخَطَّابِيُّ ، نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ قَالَ: قَاتَلَ اللهُ فُلَانًا، يَبِيعُ الْخَمْرَ لَقَدْ سَمِعَ قَوْلَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعَنَ اللهُ الْيَهُودَ، حُرِّمَتْ عَلَيْهِمُ الشُّحُومُ أَنْ يَأْكُلُوهَا، ثُمَّ بَاعُوهَا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَوْحٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْخَطَّابِيُّ .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ فلاں شخص کو ہلاک کرے، وہ شراب بیچتا ہے! حالانکہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان سنا ہے: ”اللہ یہود پر لعنت کرے، ان پر چربی کھانا حرام کی گئی تو انہوں نے اسے بیچ ڈالا۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو روح سے، انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، یزید بن زریع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں عبداللہ بن عمر خطابی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7993]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2223، 3460، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1582، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 628، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6252، 6253، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4268 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4569، 11107، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2150، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3383، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11158، 17426، 18806، وأحمد فى «مسنده» برقم: 172، والحميدي فى «مسنده» برقم: 13، 14، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 200، والبزار فى «مسنده» برقم: 105، 190، 207، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9886، 10046، 10044، 10047، 13248، 14853، 14854، 14855، 19396، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21895، 22035»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں