🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5129. 25- باب قوله: وَمَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِهِ وَنَحْشُرُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى وُجُوهِهِمْ عُمْيًا وَبُكْمًا وَصُمًّا مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ كُلَّمَا خَبَتْ زِدْنَاهُمْ سَعِيرًا (97)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”اور اللہ جس کی رہنمائی فرمائے وہی درحقیقت ہدایت پانے والا ہے، اور جسے وہ گمراہی میں چھوڑ دے تو آپ اللہ کے سوا ان کے لیے کوئی حمایتی اور کارساز نہ پائیں گے، اور ہم قیامت کے دن ان کو ان کے چہروں کے بل اس حال میں اکٹھا کریں گے کہ وہ اندھے، گونگے اور بہرے ہوں گے، ان کا ٹھکانہ جہنم ہے، جب کبھی اس کی آگ بجھنے لگے گی تو ہم ان کے لیے شعلوں کو اور زیادہ بھڑکا دیں گے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12676 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 12676، 959، 12910، 16243
صحیح بخاری: 4760، 6523
صحیح مسلم: 7087
مشکوۃ المصابیح: 5537
مسند احمد: 13392
اللؤلؤ والمرجان: 1789
صحیح ابن حبان: 7323
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3046
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16243
16243- عن أنس بن مالك، أن رجلا قال: يا رسول الله كيف يحشر الكافر على وجهه يوم القيامة؟ قال: أليس الذي أمشاه على رجليه في الدنيا، قادرا على أن يمشيه على وجهه يوم القيامة؟.
قال قتادة: بلى، وعزة ربنا.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الرقاق (6523)، ومسلم في صفة القيامة والجنة والنار (2806) كلاهما من طريق يونس بن محمد البغدادي، حدثنا شيبان، عن قتادة، حدثنا أنس بن مالك، فذكره.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3046
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا نَبِيَّ اللهِ، كَيْفَ يُحْشَرُ الْكَافِرُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: أَلَيْسَ الَّذِي أَمْشَاهُ عَلَى رِجْلَيْهِ فِي الدُّنْيَا قَادِرًا أَنْ يُمْشِيَهُ عَلَى وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ قَتَادَةُ : بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے دریافت کیا: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! قیامت کے دن کافر کو اس کے چہرے کے بل کیسے اٹھایا (اور چلایا) جائے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا وہ ذات جس نے اسے دنیا میں اس کے پاؤں پر چلنے کے قابل بنایا، اس بات پر قادر نہیں ہے کہ قیامت کے دن اسے اس کے چہرے کے بل چلا دے؟“ قتادہ رحمہ اللہ نے (یہ سن کر) کہا: «بَلَى وَعِزَّةِ رَبِّنَا» ”کیوں نہیں، ہمارے رب کی عزت کی قسم (وہ یقیناً اس پر قادر ہے)“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3046]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6158، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12297، 12979، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3570، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7323، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3036»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں