الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5159. 10- باب قوله: وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا(64)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر کے بیان میں کہ ”اور ہم (فرشتے) آپ کے رب کے حکم کے بغیر نازل نہیں ہوتے، جو کچھ ہمارے سامنے ہے اور جو کچھ ہمارے پیچھے ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے وہ سب اسی کی ملکیت ہے، اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12714 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 3158
الفتح الربانی: 8673
المستدرک علی الصحیحین: 4261
المعجم الکبیر للطبرانی: 12332
11 تا 12
حدیث نمبر: 618
618. عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لجبريل: ألا تزورنا أكثر مما تزورنا؟ قال: فنزلت: وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا [سورة مريم: 64] .
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في بدء الخلق (3218) من طرق عن عمر بن ذرّ، عن أبيه، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 12332
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ الْهَمَذَانِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يُحَدِّثِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ: " مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تَزُورَنَا أَكْثَرَ مِمَّا تَزُورُنَا؟ " فَنَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ: وَمَا نَتَنَـزَّلُ إِلا بِأَمْرِ رَبِّكَ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا جبریل علیہ السلام سے فرمایا: ”تمہیں ہمارے پاس اس سے زیادہ آنے سے کیا چیز روکتی ہے جتنا تم آتے ہو؟“ تو یہ آیت نازل ہوئی: ”اور ہم نہیں اترتے مگر آپ کے رب کے حکم سے“ [سورۃ مریم: 64] ۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12332]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 33، حدیث 12385»