🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5211. 12- باب قوله: ذَلِكَ وَمَنْ يُعَظِّمْ حُرُمَاتِ اللَّهِ فَهُوَ خَيْرٌ لَهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَأُحِلَّتْ لَكُمُ الْأَنْعَامُ إِلَّا مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ(30)
اللہ تعالیٰ کا ارشادِ گرامی ”یہ (اللہ کا حکم) ہے، اور جو شخص اللہ کی حرمتوں کی تعظیم و توقیر کرے تو وہ اس کے رب کے حضور اس کے حق میں بہتر ہے، اور تمہارے لیے مویشی حلال کر دیے گئے ہیں سوائے ان کے جن کی ممانعت تمہیں پڑھ کر سنا دی گئی ہے، پس تم بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات سے اجتناب کرو۔ (30)“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12796 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 12796، 4629، 14893
صحیح بخاری: 1903، 6057
سنن ابوداود: 2362
سنن ترمذی: 707
مشکوۃ المصابیح: 1999
صحیح ابن خزیمہ: 1995
السنن الكبرى للبيهقي: 8311
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6539
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6539
«من لم يدع قول الزور والعمل به فليس لله حاجة في أن يدع طعامه وشرابه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے جھوٹی بات اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6539]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ت] عن أبي هريرة. الروض النضير 118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں