الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5222. 23- باب قوله: وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ مَوْلَاكُمْ فَنِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ (78)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”اور اللہ کی راہ میں ویسا ہی جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے، اسی نے تمہیں منتخب فرمایا ہے اور تم پر دین کے معاملے میں کوئی تنگی اور دشواری پیدا نہیں فرمائی، یہ تمہارے باپ ابراہیم (علیہ السلام) کی ملت ہے، اللہ ہی نے تمہارا نام 'مسلم' رکھا ہے، اس سے پہلے کی کتابوں میں بھی اور اس (قرآن) میں بھی، تاکہ رسول تم پر گواہ ہوں اور تم تمام لوگوں پر گواہ بن جاؤ، پس تم نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو، وہی تمہارا حقیقی کارساز ہے، پس وہ کتنا ہی بہترین مولیٰ اور کتنا ہی عمدہ مددگار ہے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12812 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 4525
سنن ابوداود: 4835
مشکوۃ المصابیح: 3722
مسند احمد: 19699
الفتح الربانی: 235
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7319
11 تا 11
حدیث نمبر: 7319
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ قَالَ: بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا، وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا.
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے صحابہ میں سے کسی کو اپنے کسی کام کے لیے روانہ فرماتے تو ارشاد فرماتے: ” «بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا، وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا» ”لوگوں کو خوشخبری سناؤ اور انہیں (دین سے) متنفر نہ کرو، اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرو اور انہیں تنگی و دشواری میں نہ ڈالو۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7319]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4088، 5773، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1732، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3684، 4835، وأخرجه مسند أحمد برقم: 27681، 19200، وأخرجه فتح الباري برقم: 5256، 5262، 5263، 5276، 6525، وأخرجه مسند البزار برقم: 3092، 3104، 3119، 3129، 3150، 3153، 3186، 3316، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 416، 1656، 3159، 3231، 3904، 6099، 7095، 8441، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1004، وأخرجه شرح السنة برقم: 2475، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7281»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح