الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5255. 19- باب قوله: لَيْسَ عَلَى الْأَعْمَى حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْأَعْرَجِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى الْمَرِيضِ حَرَجٌ وَلَا عَلَى أَنْفُسِكُمْ أَنْ تَأْكُلُوا مِنْ بُيُوتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ آبَائِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أُمَّهَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ إِخْوَانِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخَوَاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَعْمَامِكُمْ أَوْ بُيُوتِ عَمَّاتِكُمْ أَوْ بُيُوتِ أَخْوَالِكُمْ أَوْ بُيُوتِ خَالَاتِكُمْ أَوْ مَا مَلَكْتُمْ مَفَاتِحَهُ أَوْ صَدِيقِكُمْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَأْكُلُوا جَمِيعًا أَوْ أَشْتَاتًا فَإِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ تَحِيَّةً مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُبَارَكَةً طَيِّبَةً كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ (61)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”نہ اندھے پر کوئی تنگی ہے، نہ لنگڑے پر کوئی حرج ہے اور نہ ہی بیمار پر کوئی گرفت ہے، اور نہ ہی خود تمہارے لیے اس بات میں کوئی حرج ہے کہ تم اپنے گھروں سے کھاؤ، یا اپنے باپوں کے گھروں سے، یا اپنی ماؤں کے گھروں سے، یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے، یا اپنی بہنوں کے گھروں سے، یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے، یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے، یا اپنے ماموں کے گھروں سے، یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے، یا ان گھروں سے جن کی کنجیاں تمہارے اختیار میں ہیں، یا اپنے دوست کے گھر سے؛ تم پر اس بات میں کوئی گناہ نہیں کہ تم سب مل کر کھانا کھاؤ یا الگ الگ؛ پھر جب تم گھروں میں داخل ہو تو اپنے لوگوں کو سلام کیا کرو، جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ ایک بابرکت اور پاکیزہ دعا ہے؛ اسی طرح اللہ تمہارے لیے اپنی آیات کو کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ تم عقل و فہم سے کام لو۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12903 (کل: 14 مقامات، 11 کتب)
صحیح بخاری: 5392
صحیح مسلم: 5367
سنن ترمذی: 1820
مسند الحمیدی: 1099
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1684
اللؤلؤ والمرجان: 1333
الفتح الربانی: 11118
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3908
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6275
11 تا 14
حدیث نمبر: 11118
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”طَعَامُ الِاثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةِ وَالثَّلَاثَةِ كَافِي الْأَرْبَعَةِ إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهُ جَعَلَ الْفَرَاشُ وَالدَّوَابُّ تَتَقَحَّمُ فِيهَا فَأَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ وَأَنْتُمْ تَوَاقَعُونَ فِيهَا وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى بُنْيَانًا فَأَحْسَنَهُ وَأَكْمَلَهُ وَأَجْمَلَهُ فَجَعَلَ النَّاسُ يُطِيفُونَ بِهِ يَقُولُونَ مَا رَأَيْنَا بُنْيَانًا أَحْسَنَ مِنْ هَذَا إِلَّا هَذِهِ الثُّلْمَةَ فَأَنَا تِلْكَ الثُّلْمَةُ“ وَقِيلَ لِسُفْيَانَ مَنْ ذَكَرَ هَذِهِ قَالَ أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دو آدمیوں کا کھانا تین کے لیے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے میری اور لوگوں کی مثال ایسے ہے، جیسے کوئی آدمی آگ جلائے، جب آگ خوب روشن ہو جائے تو پتنگے اور پروانے آکر آگ میں گرنے لگیں، میں بھی تمہیں تمہاری کمروں سے پکڑ پکڑ کر آگ سے بچانے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن تم چھڑا چھڑا کے آگ میں جاتے ہو، انبیاء کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے ایک مکمل خوبصورت گھر بنایا، لوگ اس کے گرد گھوم گھوم کر اسے دیکھتے اور کہتے ہیں کہ ہم نے اس سے بڑھ کر کوئی خوبصورت گھر نہیں دیکھا۔ اس میں صرف یہ تھوڑی سی کمی ہے، پس میں اس کمی کو پورا کرنے والا ہوں۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11118]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 3535، ومسلم: 2286، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7322 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7318»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 3535
حدیث نمبر: 14339
14339- عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: طعام الاثنين كافي الثلاثة، وطعام الثلاثة كافي الأربعة.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مالك في صفة النبي صلى الله عليه وسلم (20) عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة فذكره. ورواه البخاري في الأطعمة (5392)، ومسلم في الأشربة (2058) كلاهما من طريق مالك به مثله.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 3908
«طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة كافي الأربعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3908]
”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لیے کافی ہے، اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3908]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1310، الصحيحة 1686: حم،»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6275
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، يَبْلُغُ بِهِ قَالَ: طَعَامُ الِاثْنَيْنِ كَافِي الثَّلَاثَةِ، وَطَعَامُ الثَّلَاثَةِ كَافٍ الْأَرْبَعَةَ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین کے لیے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار کے لیے کافی ہوتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6275]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5077، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2058، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1820، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9024، وأخرجه فتح الباري برقم: 5077، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2357، 5788، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 590، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7027، وأخرجه شرح السنة برقم: 2881، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6246»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5077، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2058، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1820، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9024، وأخرجه فتح الباري برقم: 5077، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2357، 5788، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 590، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 7027، وأخرجه شرح السنة برقم: 2881، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6246»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح