🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
466. 6- باب حكم ولوغ الكلب في الإناء
برتن میں کتے کے منہ ڈالنے (ولوغ) کے شرعی حکم کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 1321 (کل: 64 مقامات، 18 کتب)
الجامع الكامل: 1321
صحیح بخاری: 172
صحیح مسلم: 648، 650، 651، 652
سنن نسائی: 63، 64، 66، 336، 339، 340
سنن ابن ماجہ: 363، 364
صحیفہ ہمام بن منبہ: 36
مسند احمد: 7672، 9169، 9929
مسند الحمیدی: 997
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 64
اللؤلؤ والمرجان: 160
المنتقى ابن الجارود: 50، 51، 52
مصنف ابن ابی شیبہ: 1845، 1846، 38996، 38997
سنن دارقطنی: 181، 182، 184، 185، 186، 187، 190، 192، 196، 210
الفتح الربانی: 396، 399، 400، 9603
صحیح ابن حبان: 1295، 1296، 1297
مسند امام شافعی: 8، 9، 10
السنن الكبرى للبيهقي: 60، 1140، 1141، 1142، 1143، 1145، 1146، 1148، 1172، 1208، 1209
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 627، 841، 842، 843، 3933
61 تا 64
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 841
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليرقه ثم ليغسله سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اس (میں موجود چیز) کو گرا دے، پھر اسے سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 841]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة. الإرواء 24.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 842
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 842]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هـ] عن أبي هريرة [هـ2] عن ابن عمر [البزار] عن ابن عباس. الإرواء 24: مالك، حم، ق، أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 843
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے، اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64 الإرواء 167: م، أبو عوانة، د، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3933
«طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3933]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64، الروض النضير 1055، 1102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں