🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5465. 2- باب قوله: وَقَالُوا مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَنَحْيَا وَمَا يُهْلِكُنَا إِلَّا الدَّهْرُ وَمَا لَهُمْ بِذَلِكَ مِنْ عِلْمٍ إِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ (24)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور ان منکرینِ آخرت نے کہا کہ ہماری زندگی تو بس یہی دنیاوی زندگی ہے، ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمیں زمانے کی گردش کے سوا کوئی ہلاک نہیں کرتا، حالانکہ انہیں اس حقیقت کا قطعاً کوئی علم نہیں ہے، وہ تو محض ظن و تخمین سے کام لے رہے ہیں۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13257 (کل: 32 مقامات، 18 کتب)
الجامع الكامل: 13257، 423، 13258، 14607
صحیح بخاری: 4826، 6181، 7491
صحیح مسلم: 5862، 5863، 5864
سنن ابوداود: 5274
صحیفہ ہمام بن منبہ: 118
الادب المفرد: 770
صحیح الادب المفرد: 596
مشکوۃ المصابیح: 22
مسند احمد: 7245، 7683، 7716، 9116
مسند الحمیدی: 1127
مسند الشهاب: 921
اللؤلؤ والمرجان: 1449
الفتح الربانی: 10224
صحیح ابن حبان: 5714، 5715
المستدرک علی الصحیحین: 3732، 3734
السنن الكبرى للبيهقي: 6492، 6493
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4343، 4344
المعجم الاوسط: 8856
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4344
«قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يقول: يا خيبة الدهر! فلا يقولن أحدكم: يا خيبة الدهر! فإني أنا الدهر أقلب ليله ونهاره فإذا شئت قبضتهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ کہتا ہے: ہائے زمانے کی نامرادی! پس تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: ہائے زمانے کی نامرادی! کیونکہ زمانہ میں ہی ہوں، میں ہی اس کی رات اور دن کو بدلتا ہوں، اور جب چاہوں انہیں ختم کر دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4344]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1813، الصحيحة 531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8856
حَدَّثَنَا مِقْدَامٌ : نَا أَسَدٌ : نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " إِنَّ اللهَ يَقُولُ: يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ، يَسُبُّ الدَّهْرَ، وَأَنَا الدَّهْرُ، بِيَدِي الْأَمْرُ، أُقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، وَإِبْرَاهِيمُ السَّائِقِيُّ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے، وہ زمانے کو برا بھلا کہتا ہے، حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں، سارا اختیار میرے ہاتھ میں ہے، میں ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہوں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن دینار سے سفیان بن عیینہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سفیان سے اسے اسد بن موسیٰ اور ابراہیم سائقی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8856]
تخریج الحدیث: «قال ابن عبد البر: صحيح «التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد، ج 18، ص 153» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4826، 6181، 6182، 6183، 7491، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2246، 2247، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3608 / 815، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2479، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5713، 5714، 5715، 5833، 5834، 5832، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1531، 3711، 3712، 3713، 3837، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11422، 11423، 11580، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4974، 5274، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2742، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6588، 6586، 6587، 6589، 6590، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7365، 7377، 7634، 7797، 7798، 7831، 8024، 8103، 8307، 8348، 9239، 9260، 10115، 10304، 10511، 10582، 10626، 10728، 10762، 10763، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1127، 1130، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5929، 6066، 6315، 6336، 6466، والبزار فى «مسنده» برقم: 7678، 7680، 7877، 8240، 8321، 8602، 8893، 9208، 9248، 9838، 9850، 9927، 9926، 9984، 10002، 10024، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20937، 20936، 20938، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1481، 1480، والطبراني فى «الصغير» برقم: 975، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5552، 6888»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں