🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5476. 1- باب قوله: فَإِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا فَضَرْبَ الرِّقَابِ حَتَّى إِذَا أَثْخَنْتُمُوهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً حَتَّى تَضَعَ الْحَرْبُ أَوْزَارَهَا ذَلِكَ وَلَوْ يَشَاءُ اللَّهُ لَانْتَصَرَ مِنْهُمْ وَلَكِنْ لِيَبْلُوَ بَعْضَكُمْ بِبَعْضٍ وَالَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ أَعْمَالَهُمْ (4)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ”پھر جب تمہارا مقابلہ ان لوگوں سے ہو جنہوں نے کفر کیا تو ان کی گردنیں مارنا (تمہارا کام) ہے، یہاں تک کہ جب تم انہیں کثرتِ قتل سے مغلوب کر لو تو (قیدیوں کو) مضبوطی سے جکڑ لو، پھر اس کے بعد یا تو احسان کر کے (بلا معاوضہ) چھوڑ دینا ہے یا فدیہ لے کر رہا کرنا ہے، یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار (اور بوجھ) ڈال دے۔ یہ (اللہ کا حکم ہے)؛ اور اگر اللہ چاہتا تو خود ہی ان سے بدلہ لے لیتا، لیکن (اس نے تمہیں جہاد کا حکم دیا) تاکہ تم میں سے ایک کو دوسرے کے ذریعے آزمائے، اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے، اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہیں کرے گا۔ (4)“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13278 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 13278، 5602، 8101
صحیح مسلم: 4883، 4884
مشکوۃ المصابیح: 2912
مسند احمد: 7051
الفتح الربانی: 4891
المستدرک علی الصحیحین: 2586
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8119
المعجم الکبیر للطبرانی: 13631
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13631
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ الرَّمْلِيُّ ، قَالَ: ثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلَّا الدَّيْنَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شہید کا ہر گناہ بخش دیا جاتا ہے سوائے قرض کے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13631]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 21، حدیث 34»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1886، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2569، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17899، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7171، والبزار فى «مسنده» برقم: 2455، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14619، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9342»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں