🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5542. 4- باب قوله: يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ (48) إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ(49)
باری تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”جس دن وہ اپنے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے (اور ان سے کہا جائے گا کہ) اب جہنم کی تپش کا مزہ چکھو، یقیناً ہم نے ہر چیز کو ایک مقررہ اندازے اور تقدیر کے مطابق پیدا فرمایا ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13457 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: 13457، 996، 1072
صحیح مسلم: 6752
سنن ترمذی: 2157، 3290
سنن ابن ماجہ: 83
مسند احمد: 9736، 10164
الفتح الربانی: 8773
صحیح ابن حبان: 6139
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1072
1072. عن أبي هريرة، قال: جاء مشركو قريش يخاصمون رسول الله صلى الله عليه وسلم في القدر. فنزلتْ: يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا مَسَّ سَقَرَ (48) إِنَّا كُلَّ شَيْءٍ خَلَقْنَاهُ بِقَدَرٍ (49) [سورة القمر: 48 - 49] .
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في القدر (2659) من طرق عن وكيع، عن سفيان، عن زياد بن إسماعيل، عن محمد بن عبّاد بن جعفر المخزوميّ، عن أبي هريرة، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں