الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5559. 4- باب قوله: فِي سِدْرٍ مَخْضُودٍ (28) وَطَلْحٍ مَنْضُودٍ (29) وَظِلٍّ مَمْدُودٍ (30) وَمَاءٍ مَسْكُوبٍ (31) وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ (32) لَا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ (33) وَفُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ (34)
”(اہلِ جنت) بے خار بیریوں میں (28) اور تہ بہ تہ لدے ہوئے کیلوں میں (29) اور دور تک پھیلے ہوئے سائے میں (30) اور مسلسل بہنے والے پانی میں (31) اور ایسے کثیر پھلوں میں ہوں گے (32) جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ ہی ان کے حصول میں کوئی روک ٹوک ہوگی (33) اور وہ بلند و بالا بستروں پر (جلوہ افروز) ہوں گے (34)۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13484 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 6552
صحیح مسلم: 7138
مسند اسحاق بن راہویہ: 958
اللؤلؤ والمرجان: 1800
الفتح الربانی: 8778
المعجم الکبیر للطبرانی: 5918
21 تا 21
حدیث نمبر: 3038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لَا يَقْطَعُهَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ اگر کوئی سوار اس کے سائے میں سو سال تک بھی چلتا رہے تو وہ اسے عبور نہیں کر پائے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3038]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2991)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3079، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11660، 11982، 12266، 12517، 12743، 13046، وأخرجه فتح الباري برقم: 3079، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20876، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7411، 7412، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3028»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2991)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3079، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11660، 11982، 12266، 12517، 12743، 13046، وأخرجه فتح الباري برقم: 3079، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20876، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7411، 7412، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3028»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح