🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5829. 14- باب فضل صلة الرحم والتحذير من قطعها
صلہ رحمی یعنی قرابت داروں کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے کی فضیلت اور رشتہ داری کے تعلق کو منقطع کرنے پر وارد ہونے والی سخت وعید اور تنبیہ کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14051 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 14051
صحیح بخاری: 5983
الادب المفرد: 49
صحیح الادب المفرد: 35
مسند احمد: 23550
اللؤلؤ والمرجان: 7
صحیح ابن حبان: 437، 3245، 3246
المعجم الکبیر للطبرانی: 3909، 3910
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3910
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: حَدِّثْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ الْقَوْمُ: مَا لَهُ مَا لَهُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَبٌ مَا لَهُ، تَعْبُدُ اللهَ لَا تُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا، وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِي الزَّكَاةَ، وَتَصِلُ الرَّحِمَ، ذَرْهَا عَنْكَ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: مجھے وہ عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔ لوگوں نے کہا: اسے کیا ہو گیا؟ اسے کیا ہو گیا؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے کوئی ضرورت درپیش ہے: تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکاۃ دو اور صلہ رحمی کرو، اب اسے (سواری کو) چھوڑ دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3910]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 139، حدیث 3925»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں