🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
504. 44- باب حكم بول الطفل الرضيع وكيفية غسله
شیر خوار بچے کے بول (پیشاب) کے شرعی حکم اور اس کی تطہیر و غسل کی کیفیت کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 1427 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 1427، 7251
صحیح بخاری: 6355
صحیح مسلم: 662، 663
مشکوۃ المصابیح: 4150
مسند الحمیدی: 164
اللؤلؤ والمرجان: 163
صحیح ابن حبان: 1372
السنن الكبرى للبيهقي: 4153
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4623
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4623
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُؤْتَى بِالصِّبْيَانِ يَدْعُو لَهُمْ، وَيُبَرِّكُ عَلَيْهِمْ، فَأُتِيَ بِصَبِيٍّ، فَبَالَ عَلَيْهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں بچوں کو لایا جاتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے دعائے خیر فرماتے اور ان کے حق میں برکت کی دعا کرتے تھے، ایک مرتبہ ایک بچہ لایا گیا جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے (لباس مبارک) پر پیشاب کر دیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی طلب فرمایا اور اسے اس جگہ پر بہا دیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4623]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5994، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 286، وأخرجه سنن النسائي برقم: 303، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5106، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 523، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23672، 23735، 25240، وأخرجه موطأ مالك برقم: 142، وأخرجه فتح الباري برقم: 221، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4603»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں