الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5924. 41- باب إنزال الناس منازلهم
لوگوں کو ان کے شایانِ شان مراتب اور مقام و مرتبے پر فائز کرنے کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14280 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن ابوداود: 4843
صحیح الادب المفرد: 274
مشکوۃ المصابیح: 4972
السنن الكبرى للبيهقي: 16658
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2199
11 تا 11
حدیث نمبر: 2199
«إن من إجلال الله إكرام ذي الشيبة المسلم وحامل القرآن غير الغالي فيه والجافي عنه وإكرام ذي السلطان المقسط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی تعظیم میں سے یہ بھی ہے کہ بوڑھے مسلمان کی عزت کی جائے، اور قرآن کے اس حافظ کی عزت کی جائے جو نہ اس میں غلو کرنے والا ہو اور نہ ہی اس سے روگردانی کرنے والا ہو، اور انصاف پرور حکمران کی عزت کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2199]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د] عن أبي موسى. صحيح الترغيب 93، المشكاة 4972: أبو عبيد، الهيثم بن كليب – طلحة بن عبيد الله بن كريز مرسلا.»
قال الشيخ الألباني: حسن