🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5956. 18- باب المؤمن يأكل ويشرب في معىً واحدٍ، والكافر يأكل ويشرب في سبعة أمعاء
اس بیان میں کہ ”مومن ایک ہی آنت میں کھاتا اور پیتا ہے، جبکہ کافر سات آنتوں میں کھاتا اور پیتا ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14343 (کل: 41 مقامات، 16 کتب)
الجامع الكامل: 14343، 13282، 13283، 13284، 14341، 14342، 14348، 14468
صحیح بخاری: 5396، 5397
صحیح مسلم: 5379
سنن ترمذی: 1819
سنن ابن ماجہ: 3256، 3257، 3258
صحیفہ ہمام بن منبہ: 113
مسند اسحاق بن راہویہ: 721، 722
سنن دارمی: 2079، 2080
مشکوۃ المصابیح: 4176
مسند احمد: 7497، 8879، 9377، 9621، 9874
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1673، 1674
اللؤلؤ والمرجان: 1335
مصنف ابن ابی شیبہ: 26141، 26142، 26143، 26144
الفتح الربانی: 7374، 7375، 7447
صحیح ابن حبان: 161، 162، 5235، 5238
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6663
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6663
«المؤمن يشرب في معى واحد والكافر يشرب في سبعة أمعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1313.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں