الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6011. 24- باب جواز ضيافة الكافر
کافر کی ضیافت اور اس کی مہمان نوازی کے شرعی جواز کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14468 (کل: 41 مقامات، 16 کتب)
صحیح مسلم: 5379
سنن ترمذی: 1819
صحیفہ ہمام بن منبہ: 113
مشکوۃ المصابیح: 4176
اللؤلؤ والمرجان: 1335
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6663
41 تا 41
حدیث نمبر: 6663
«المؤمن يشرب في معى واحد والكافر يشرب في سبعة أمعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6663]
”مومن ایک آنت کی گنجائش سے پیتا ہے جبکہ کافر سات آنتوں کی گنجائش سے پیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1313.»
قال الشيخ الألباني: صحيح