الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
525. 13- باب جواز الاغتسال عرياناً في الخَلوة، والتستر أفضلُ
خلوت و تنہائی میں برہنہ حالت میں غسل کرنے کے جواز اور ستر پوشی کے افضل ہونے کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 1493 (کل: 13 مقامات، 7 کتب)
سنن نسائی: 409
السنن الكبرى للبيهقي: 958
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2863
11 تا 13
حدیث نمبر: 8414
8414- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: بينما أيوب يغتسل عريانا خرَّ عليه رجل جراد من ذهب فجعل يحثي في ثوبه، فناداه ربه: يا أيوب ألم أكن أغنيتك عما ترى؟ قال: بلى يا رب! ولكن لا غنى لي عن بركتك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في أحاديث الانبياء (3391)، وفي التوحيد (7493) عن عبدالله بن محمد الجعفي، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن همام، عن أبي هريرة قال:فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 958
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، وَأَبُو يَعْلَى حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْمُهَلَّبِيُّ، قَالَا: ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَيْنَمَا أَيُّوبُ يَغْتَسِلُ عُرْيَانًا خَرَّ عَلَيْهِ جَرَادٌ مِنْ ذَهَبٍ، فَجَعَلَ أَيُّوبُ يَحْتَثِي فِي ثَوْبِهِ، فَنَادَاهُ رَبُّهُ يَا أَيُّوبُ أَلَمْ أَكُنْ أَغْنَيْتُكَ عَمَّا تَرَى؟ قَالَ: بَلَى يَا رَبِّ وَلَكِنْ لَا غِنًى بِي، عَنْ بَرَكَتِكَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دفعہ ایوب علیہ السلام ننگے غسل کر رہے تھے تو ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں، ایوب علیہ السلام انہیں اپنے کپڑوں میں ڈالنا شروع ہو گئے۔ رب تعالیٰ نے آواز دی: اے ایوب! کیا میں نے آپ کو غنی نہیں کیا اس سے جو تم دیکھ رہے ہو؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں، اے میرے رب! لیکن میں تیری برکت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 275»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2863
«بينا أيوب يغتسل عريانا خر عليه جراد من ذهب فجعل أيوب يحثي في ثوبه فناداه ربه تبارك وتعالى: يا أيوب ألم أكن أغنيتك عما ترى؟ قال: بلى وعزتك ولكن لا غنى بي عن بركتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک مرتبہ حضرت ایوب علیہ السلام برہنہ غسل کر رہے تھے کہ ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں، تو حضرت ایوب علیہ السلام انہیں اپنے کپڑے میں سمیٹنے لگے۔ اس پر ان کے رب تبارک و تعالیٰ نے انہیں پکارا کہ اے ایوب! کیا میں نے تمہیں اس چیز سے بے نیاز نہیں کر دیا جسے تم دیکھ رہے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ کیوں نہیں! تیری عزت کی قسم، لیکن مجھے تیری برکت سے کوئی بے نیازی نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2863]
”ایک مرتبہ حضرت ایوب علیہ السلام برہنہ غسل کر رہے تھے کہ ان پر سونے کی ٹڈیاں گرنے لگیں، تو حضرت ایوب علیہ السلام انہیں اپنے کپڑے میں سمیٹنے لگے۔ اس پر ان کے رب تبارک و تعالیٰ نے انہیں پکارا کہ اے ایوب! کیا میں نے تمہیں اس چیز سے بے نیاز نہیں کر دیا جسے تم دیکھ رہے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ کیوں نہیں! تیری عزت کی قسم، لیکن مجھے تیری برکت سے کوئی بے نیازی نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2863]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح