الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6231. باب إذا همَّ العبدُ بحسنةٍ كُتِبَتْ، وإذا همَّ بسيئةٍ لم تُكْتَبْ
اس بیان میں ہے کہ ”جب بندہ کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو وہ لکھ لی جاتی ہے، اور جب وہ کسی برائی کا ارادہ کرتا ہے تو وہ نہیں لکھی جاتی۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15081 (کل: 14 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 336
مشکوۃ المصابیح: 44
اللؤلؤ والمرجان: 80
الفتح الربانی: 8898
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 287
11 تا 14
حدیث نمبر: 384
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ اللَّهِ جَلَّ وَعَلا، قَالَ: " مَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، كَتَبْتُ لَهُ حَسَنَةً، فَإِنْ عَمِلَهَا، كَتَبْتُهَا بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِ مِائَةٍ وَإِنْ هَمَّ بِسَيِّئَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا، لَمْ أَكْتُبْ عَلَيْهِ، فَإِنْ عَمِلَهَا، كَتَبْتُهَا عَلَيْهِ سَيِّئَةً وَاحِدَةً" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے اور وہ اس پر عمل نہیں کرتا تو میں اس کے لیے ایک نیکی نوٹ کر لیتا ہوں، اگر وہ اس پر عمل کر لیتا ہے تو میں اس کے لیے دس گنا سے سات سو گنا تک نوٹ کر لیتا ہوں، اگر وہ ایک برائی کا ارادہ کرتا ہے اور وہ اس پر عمل نہیں کرتا تو میں اس کے خلاف کچھ نوٹ نہیں کرتا، اگر وہ اس پر عمل کر لیتا ہے تو میں اس کے خلاف ایک برائی نوٹ کرتا ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 384]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 42، 7501، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 128، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 379، 380، 381، 228، 382، 383، 384، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11117، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3073، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7316» «رقم طبعة با وزير 385»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (2604): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين، هشام هو ابن حسان القردوسي، ومحمد هو ابن سيرين.
حدیث نمبر: 3424
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، بِحَرَّانَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ ، عَنْ ذَكُوَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " كُلُّ حَسَنَةٍ يَعْمَلُهَا ابْنُ آدَمَ بِعَشْرِ حَسَنَاتٍ إِلَى سَبْعِ مِائَةِ ضِعْفٍ، يَقُولُ اللَّهُ: إِلا الصَّوْمَ، فَهُوَ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، يَدَعُ الطَّعَامَ مِنْ أَجْلِي، وَالشَّرَابَ مِنْ أَجْلِي، وَشَهُوَتَهُ مِنْ أَجْلِي، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ: فَرْحَةٌ حِينَ يُفْطِرُ، وَفَرْحَةٌ حِينَ يَلْقَى رَبَّهُ، وَلَخُلُوفِ فَمِ الصَّائِمِ حِينَ يَخْلُفُ مِنَ الطَّعَامِ أَطِيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ابنِ آدم جو بھی نیکی کرتا ہے اس کا بدلہ دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے: صرف روزے کا معاملہ مختلف ہے وہ میرے لیے ہے اور میں اس کی جزا دوں گا، وہ میری وجہ سے کھانا چھوڑتا ہے، میری وجہ سے اپنا پینا چھوڑتا ہے اور میری وجہ سے اپنی خواہش کو چھوڑتا ہے، تو میں اس کی جزا دوں گا۔ روزہ دار کو دو خوشیاں نصیب ہوں گی: ایک خوشی اس وقت جب وہ افطاری کرے گا اور ایک خوشی اس وقت جب وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں حاضر ہو گا۔ روزہ دار شخص کے منہ کی بو، جو کھانا چھوڑنے کی وجہ سے آتی ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پاکیزہ ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3424]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1894، 1904، 5927، 7492، 7538، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1151، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1890، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3416، 3422، 3423، 3424، 3427، 3479، 3482، 3483، 3484، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1575، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2363، والترمذي فى (جامعه) برقم: 764، 766، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1638، 1691، 3823، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8206، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7295» «رقم طبعة با وزير 3415»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح الترغيب» (969). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
حدیث نمبر: 141
141. عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا أحسن أحدكم إسلامه فكلّ حسنة يعملها تكتب له بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف، وكلّ سيئة يعملها تكتب له بمثلها.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاريّ في الإيمان (42)، ومسلم في الإيمان (129) كلاهما من حديث عبدالرزاق، قال: أخبرنا معمر، عن همام، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 287
«إذا أحسن أحدكم إسلامه فكل حسنة يعملها يكتب له عشرة أمثالها إلى سبعمائة ضعف, وكل سيئة يعملها يكتب له مثلها حتى يلقى الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے، تو وہ جو بھی نیکی کرتا ہے اس کے لیے اس کی مثل دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بڑھا کر لکھی جاتی ہے، اور وہ جو بھی برائی کرتا ہے اس کے لیے بس اسی کے برابر لکھی جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 287]
”جب تم میں سے کوئی اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے، تو وہ جو بھی نیکی کرتا ہے اس کے لیے اس کی مثل دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک بڑھا کر لکھی جاتی ہے، اور وہ جو بھی برائی کرتا ہے اس کے لیے بس اسی کے برابر لکھی جاتی ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ سے جا ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 287]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح