🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6237. باب فضل البكاء من خشية الله
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خشیت اور اس کے خوف سے گریہ و زاری کرنے اور آنسو بہانے کی فضیلت و منقبت کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15107 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
الجامع الكامل: 15107، 7761
سنن ترمذی: 1633، 2311
سنن نسائی: 3109، 3110، 3112، 3113، 3114، 3115، 3116
سنن ابن ماجہ: 2774
الادب المفرد: 281
صحیح الادب المفرد: 215
مشکوۃ المصابیح: 3828
مسند احمد: 7480، 9693، 10560
مصنف ابن ابی شیبہ: 20512، 20634، 37435
الفتح الربانی: 4826
سنن سعید بن منصور: 3578، 3579
صحیح ابن حبان: 3251
المستدرک علی الصحیحین: 2426، 7860
السنن الكبرى للبيهقي: 18508
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7616، 7617، 7778
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7778
«لا يلج النار رجل بكى من خشية الله حتى يعود اللبن في الضرع ولا يجتمع غبار في سبيل الله ودخان جهنم في منخري مسلم أبدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ آدمی جو اللہ کے خوف سے روئے وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں واپس چلا جائے (یعنی کبھی نہیں)، اور کسی مسلمان کی ناک میں اللہ کے راستے کی گرد اور جہنم کا دھواں کبھی اکٹھے جمع نہیں ہو سکتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7778]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن ك] عن أبي هريرة. المشكاة 3828، الترغيب 2/166.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں