🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6266. 5- باب ما رفع الله شيئا إلا وضعه
اس حقیقت کے بیان میں کہ ”اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے (دنیا میں) جس چیز کو بھی عروج و رفعت عطا فرمائی، اسے بالآخر پستی و زوال سے دوچار کرنا اس کا مستقل ضابطہ و دستور ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15225 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
الجامع الكامل: 15225، 7972
صحیح بخاری: 2872، 6501
سنن ابوداود: 4802، 4803
سنن نسائی: 3618
مشکوۃ المصابیح: 3871
مسند احمد: 12010، 13659
مصنف ابن ابی شیبہ: 35833، 37040
الفتح الربانی: 5164، 10078
صحیح ابن حبان: 703
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 645
السنن الكبرى للبيهقي: 19753، 19799
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2057
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3345، 3731
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3731
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ لَهُ نَاقَةٌ يُقَالُ لَهَا: الْعَضْبَاءُ، لَا تُسْبَقُ، فَجَاءَ أَعْرَابِيٌّ عَلَى قَعُودٍ لَهُ فَسَبَقَهَا، فَشَقَّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ سُبِقَتِ الْعَضْبَاءُ! فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ حَقٌّ عَلَى اللهِ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ مِنْهَا شَيْءٌ إِلَّا وَضَعَهُ. يَعْنِي الدُّنْيَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اونٹنی تھی جسے ”عضباء“ کہا جاتا تھا اور وہ (دوڑ میں کسی سے) پیچھے نہیں رہتی تھی، پھر ایک اعرابی اپنے ایک جوان اونٹ پر سوار ہو کر آیا اور اس سے آگے نکل گیا، یہ بات مسلمانوں پر بہت شاق گزری اور انہوں نے (باعثِ رنج و ملال) عرض کی: اے اللہ کے رسول! عضباء پیچھے رہ گئی ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ پر یہ حق ہے (یعنی اس کا یہ اٹل قانون ہے) کہ دنیا کی جو چیز بھی بلند ہوتی ہے، وہ اسے پست کر دیتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3731]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6136، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3588، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11599، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3719»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں