🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6544. 42- باب مصير من نسي لقاء ربه يوم القيامة
اس شخص کے انجام اور ٹھکانے کے بیان میں جس نے روزِ قیامت اپنے رب سے ملاقات کو فراموش کر دیا۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 16216 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
الجامع الكامل: 16216، 409، 12861، 13150، 13261، 13647، 16208
صحیح بخاری: 806، 6573، 7437
صحیح مسلم: 451، 7438
سنن ابوداود: 4730
سنن ابن ماجہ: 178
سنن دارمی: 2836
مشکوۃ المصابیح: 5555
مسند احمد: 7717، 7927، 9058، 10906
اللؤلؤ والمرجان: 114
الفتح الربانی: 13336
صحیح ابن حبان: 4642، 7429، 7445
السنن الكبرى للبيهقي: 19894
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7032، 7033
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6360، 6689
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7716
21 تا 30
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12861
12861- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم- في حديث رؤية الرب يوم القيامة- وجاء فيه: ثم يقال له: الآن نبعث شاهدنا عليك. ويتفكر في نفسه من ذا الذي يشهد عليّ؟، فيختم على فيه، ويقال لفخذه ولحمه وعظامه: انطقي، فتنطق فخذه ولحمه وعظامه بعمله، وذلك ليُعذِر من نفسه. وذلك المنافق، وذلك الذي يسخط الله عليه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد والرقائق (2968) عن محمد بن أبي عمر، حدثنا سفيان، عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13150
13150- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم- في حديث رؤية الرب يوم القيامة-: ثم يقال له: الآن نبعث شاهدنا عليك. ويتفكر في نفسه من ذا الذي يشهد عليّ؟، فيختم على فيه، ويقال لفخذه ولحمه وعظامه: انطقي، فتنطق فخذه ولحمه وعظامه بعمله، وذلك ليُعذِر من نفسه. وذلك المنافق، وذلك الذي يسخط الله عليه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد والرقائق (2968) عن محمد بن أبي عمر، حدثنا سفيان، عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13261
13261- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم في حديث الرؤية الطويل: فو الذي نفسي بيده! لا تضارون في رؤية ربكم إلا كما تضارون في رؤية أحدهما، قال: فيلقى العبدَ فيقول: أي فلُ، ألم أكرمك، وأسودك، وأزوجك، وأسخر لك الخيل والإبل، وأذرك تَرْأَسُ وتَرْبَعُ؟ فيقول: بلى، قال: فيقول: أفظننت أنك ملاقي؟ فيقول: لا، فيقول: فإني أنساك كما نسيتني. ثم يلقى الثاني، فيقول: أي فُلُ، ألم أكرمك، وأسودك، وأزوجك، وأسخر لك الخيل والإبل، وأذرك ترأس وتربع؟ فيقول: بلى أي رب، فيقول: أفظننت أنك ملاقي؟ فيقول: لا، فيقول: فإني أنساك كما نسيتني... الحديث.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد والرقائق (2968) عن محمد بن أبي عمر، حدثنا سفيان، عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: فذكره.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13647
13647- عن أبي هريرة، أنّ النّاس قالوا: يا رسول الله، هل نرى ربَّنا يوم القيامة؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: هل تضّارُّون في القمر ليلة البدر؟. قالوا: لا يا رسول الله، قال: فهل تضارّون في الشّمس ليس دونها سحاب؟. قالوا: لا يا رسول الله. قال: فإنّكم ترونه كذلك.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاريّ في الأذان (806)، وفي الرّقاق (6573)، ومسلم في الإيمان (182) كلاهما من حديث أبي اليمان، قال: أخبرنا شعيب، عن الزّهريّ، قال: أخبرني سعيد بن المسيب وعطاء بن يزيد اللّيثيّ، أنّ أبا هريرة أخبرهما، فذكر الحديث بطوله.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16208
16208- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم -في حديث رؤية الرب يوم القيامة-: ثم يقال له: الآن نبعث شاهدنا عليك، ويتفكر في نفسه: من ذا الذي يشهد علي؟ فيختم على فيه، ويقال لفخذه ولحمه وعظامه: انطقي، فتنطق فخذه ولحمه وعظامه بعمله، وذلك ليعذر من نفسه، وذلك المنافق وذلك الذي يسخط الله عليه.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الزهد والرقائق (2968) عن محمد بن أبي عمر، حدثنا سفيان، عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة، قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19894
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى، ثنا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنِي شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُمَا، أَنَّ النَّاسَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ تُمَارُونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَيْسَ دُونَهُ سَحَابٌ"؟ قَالُوا: لَا، يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" فَهَلْ تُمَارُونَ فِي الشَّمْسِ لَيْسَ دُونَهَا سَحَابٌ"؟ قَالُوا: لَا، يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ:" فَإِنَّكُمْ تَرَوْنَهُ كَذَلِكَ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، قَالَ:" وَيَبْقَى رَجُلٌ هُوَ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، وَآخَرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولًا الْجَنَّةَ مُقْبِلٌ بِوَجْهِهِ عَلَى النَّارِ، يَقُولُ: ⦗٧٣⦘ يَا رَبِّ اصْرِفْ وَجْهِيَ عَنِ النَّارِ، فَإِنَّهُ قَدْ قَشَبَنِي رِيحُهَا، وَأَحْرَقَنِي ذَكَاؤُهَا، فَيَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ" فَهَلْ عَسَيْتَ إِنْ فَعَلْتُ ذَلِكَ بِكَ أَنْ تَسْأَلَ غَيْرَ ذَلِكَ"؟ فَيَقُولُ: لَا، وَعِزَّتِكَ، فَيُعْطِي رَبَّهُ مَا شَاءَ مِنْ عَهْدٍ وَمِيثَاقٍ، فَيَصْرِفُ اللهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ، فَإِذَا أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ عَلَى الْجَنَّةِ، فَرَأَى بَهْجَتَهَا، فَيَسْكُتُ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَسْكُتَ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ، قَدِّمْنِي عِنْدَ بَابِ الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ اللهُ:" أَلَسْتَ قَدْ أَعْطَيْتَ الْعُهُودَ وَالْمَوَاثِيقَ أَنْ لَا تَسْأَلَ غَيْرَ الَّذِي كُنْتَ سَأَلْتَ"؟ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، لَا أَكُونُ أَشْقَى خَلْقِكَ فَيَقُولُ:" هَلْ عَسَيْتَ إِنْ أُعْطِيتَ ذَلِكَ أَنْ تَسْأَلَ غَيْرَهُ؟"، فَيَقُولُ: لَا، وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَ ذَلِكَ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، إِلَى أَنْ، قَالَ:، ثُمَّ يَأْذَنُ لَهُ فِي دُخُولِ الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ لَهُ: تَمَنَّ، فَيَتَمَنَّى"، حَتَّى إِذَا انْقَطَعَ بِهِ قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى:" مِنْ كَذَا وَكَذَا، فَسَلْ" يُذَكِّرُهُ رَبُّهُ، حَتَّى إِذَا انْتَهَتْ بِهِ الْأَمَانِيُّ، قَالَ اللهُ:" لَكَ ذَلِكَ، وَمِثْلُهُ مَعَهُ"، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ، لِأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَكَ ذَلِكَ، وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهِ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي الْيَمَانِ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي الْيَمَانِ، قَالَ الْبُخَارِيُّ، وَقَالَ أَيُّوبُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَعِزَّتِكَ، لَا غِنًى بِي عَنْ بَرَكَتِكَ" وَفِي حَدِيثِ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قِصَّةِ جَهَنَّمَ، فَتَقُولُ:" قَطْ قَطْ، وَعِزَّتِكَ" قَالَ الشَّيْخُ: وَفِي حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يُغْمَسُ فِي الْجَنَّةِ:" فَيُقَالُ لَهُ: هَلْ رَأَيْتَ بُؤْسًا قَطُّ، يَقُولُ:" لَا وَعِزَّتِكَ وَجَلَالِكَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے سعید بن مسیب اور عطا بن یزید لیثی کو خبر دی کہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا قیامت کے دن ہم اپنے رب عزوجل کو دیکھیں گے؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں چودھویں رات کے چاند کو دیکھنے میں دشواری ہوتی ہے جبکہ بادل نہ ہوں؟“ انہوں نے عرض کیا: نہیں، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا بادل نہ ہونے کی صورت میں سورج کو دیکھنے میں مشکل ہوتی ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: نہیں، اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پس تم اسی طرح اللہ تعالیٰ کو دیکھو گے۔“ انہوں نے حدیث کو ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”جنت اور جہنم کے درمیان ایک آدمی رہ جائے گا اور یہ جنت میں داخل ہونے والا آخری شخص ہوگا۔“
اس کا چہرہ جہنم کی طرف ہوگا، وہ کہے گا: ”اے اللہ! میرا چہرہ جہنم سے پھیر دے، اس کی حرارت میرے چہرے کو جھلس رہی ہے۔“ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”اگر میں تیرا یہ سوال پورا کر دوں تو کیا تو کوئی اور سوال تو نہیں کرے گا؟“ وہ بندہ عرض کرے گا: ”اے اللہ! تیری عزت کی قسم! آئندہ سوال نہ کروں گا۔“ وہ اللہ سے وعدہ کرے گا جو اللہ چاہے گا تو اللہ اس کا چہرہ جہنم سے پھیر دے گا۔ جب اس کا چہرہ جنت کی طرف کر دیا جائے گا تو وہ جنت کی رونقوں کو دیکھ کر جتنی دیر اللہ چاہے گا خاموش رہے گا، پھر عرض کرے گا: ”اے اللہ! مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے۔“ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”کیا تو نے آئندہ سوال نہ کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا؟“ وہ عرض کرے گا: ”اے اللہ! میں تیری مخلوق میں سب سے زیادہ بدبخت نہیں ہوں۔“ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”تو کیا تو پھر کوئی سوال کرے گا؟“ وہ عرض کرے گا: ”اے اللہ! تیری عزت کی قسم! اب دوبارہ سوال نہ کروں گا۔“ اس نے حدیث ذکر کی۔ آخر میں ہے کہ جب اسے جنت میں داخل ہونے کی اجازت مل جائے گی تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”تمنا کر۔“ جب اس کی تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: ”اس اس طرح کی تمنا کر۔“ اللہ اسے یاد دلاتا رہے گا، یہاں تک کہ جب اس کی تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی (تو اللہ فرمائے گا): ”یہ سب تیرے لیے ہے اور اس جتنا مزید بھی تیرے لیے ہے۔“ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تیرے لیے ہے اور اس کے برابر دس گنا مزید بھی۔“
(ب) ایوب علیہ السلام کے بارے میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انہوں نے کہا: «بِعِزَّتِكَ لَا غِنَى بِي عَنْ بَرَكَتِكَ» ”اے اللہ! تیری عزت کی قسم! ہم تیری برکت سے لاپرواہ نہیں ہیں۔“
(ج) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے جہنم کے قصے کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ وہ کہے گی: «بِعِزَّتِكَ قَطْ قَطْ» ”تیری عزت کی قسم! بس بس۔“
(د) سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آدمی کے بارے میں بیان فرماتے ہیں، جسے جنت میں ایک غوطہ دیا جائے گا (یعنی سیر کروائی جائے گی) تو اس سے کہا جائے گا: ”کیا تو نے کبھی دنیا میں کوئی غم دیکھا؟“ وہ عرض کرے گا: ”تیری عزت و جلال کی قسم! میں نے کبھی کوئی غم نہیں دیکھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19894]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7032
" هل تضارون في رؤية الشمس في الظهيرة ليست في سحابة؟ هل تضارون في رؤية القمر ليلة البدر ليس في سحابة؟ فوالذي نفسي بيده لا تضارون في رؤية ربكم عز وجل إلا كما تضارون في رؤية أحدهما فيلقى العبد فيقول: أي فل ألم أكرمك وأسودك وأزوجك وأسخر لك الخيل والإبل وأذرك ترأس وتربع؟ فيقول: بلى أي رب فيقول: أفظننت أنك ملاقي؟ فيقول: لا فيقول: إني أنساك كما نسيتني; ثم يلقى الثاني فيقول له: أي فل؟ ألم أكرمك وأسودك وأزوجك وأسخر لك الخيل والإبل وأذرك ترأس وتربع؟ فيقول: بلى أي رب! فيقول: أفظننت أنك ملاقي؟ فيقول: لا فيقول: إني أنساك كما نسيتني; ثم يلقى الثالث فيقول له مثل ذلك فيقول: رب آمنت بك وبكتابك وبرسلك وصليت وصمت وتصدقت ويثني بخير ما استطاع فيقول: هاهنا إذن ثم يقال: الآن نبعث شاهدا عليك ويتفكر في نفسه: من ذا الذي يشهد علي؟ فيختم على فيه ويقال لفخذه: انطقي فتنطق فخذه ولحمه وعظامه بعمله وذلك ليعذر من نفسه وذلك المنافق الذي يسخط الله عليه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں دوپہر کے وقت، جبکہ کوئی بادل نہ ہو، سورج دیکھنے میں کوئی دقت ہوتی ہے؟ کیا تمہیں چودھویں رات کے چاند کو، جبکہ کوئی بادل نہ ہو، دیکھنے میں کوئی دقت ہوتی ہے؟ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تمہیں اپنے رب عزوجل کو دیکھنے میں اتنی ہی دقت ہوگی جتنی تمہیں ان دونوں میں سے کسی ایک کو دیکھنے میں ہوتی ہے۔ پھر بندے سے ملاقات ہوگی اور اللہ فرمائے گا: اے فلاں! کیا میں نے تجھے عزت نہیں دی، تجھے سردار نہیں بنایا، تیری شادی نہیں کروائی، تیرے لیے گھوڑے اور اونٹ مسخر نہیں کیے، اور تجھے سرداری کرنے اور آرام سے رہنے نہیں دیا؟ وہ کہے گا: کیوں نہیں، اے میرے رب! اللہ فرمائے گا: کیا تجھے یہ گمان تھا کہ تو مجھ سے ملنے والا ہے؟ وہ کہے گا: نہیں۔ اللہ فرمائے گا: میں بھی تجھے اسی طرح بھلا دوں گا جس طرح تو نے مجھے بھلا دیا تھا۔ پھر دوسرے سے ملاقات ہوگی، اللہ اس سے بھی فرمائے گا: اے فلاں! کیا میں نے تجھے عزت نہیں دی، تجھے سردار نہیں بنایا، تیری شادی نہیں کروائی، تیرے لیے گھوڑے اور اونٹ مسخر نہیں کیے، اور تجھے سرداری کرنے اور آرام سے رہنے نہیں دیا؟ وہ کہے گا: کیوں نہیں، اے میرے رب! اللہ فرمائے گا: کیا تجھے یہ گمان تھا کہ تو مجھ سے ملنے والا ہے؟ وہ کہے گا: نہیں۔ اللہ فرمائے گا: میں بھی تجھے اسی طرح بھلا دوں گا جس طرح تو نے مجھے بھلا دیا تھا۔ پھر تیسرے سے ملاقات ہوگی، اللہ اس سے بھی وہی فرمائے گا۔ وہ کہے گا: اے میرے رب! میں تجھ پر، تیری کتاب پر اور تیرے رسولوں پر ایمان لایا، میں نے نماز پڑھی، روزے رکھے اور صدقہ دیا، اور وہ جس قدر ہو سکے اپنی تعریف کرے گا۔ اللہ فرمائے گا: اچھا، یہیں ٹھہرو۔ پھر کہا جائے گا: اب ہم تیرے خلاف ایک گواہ بھیجتے ہیں، تو وہ اپنے دل میں سوچے گا کہ میرے خلاف گواہی کون دے گا؟ پس اس کے منہ پر مہر لگا دی جائے گی اور اس کی ران سے کہا جائے گا: بول! تو اس کی ران، اس کا گوشت اور اس کی ہڈیاں اس کے اعمال کی گواہی دیں گی۔ یہ اس لیے ہوگا تاکہ وہ اپنے آپ سے کوئی عذر پیش نہ کر سکے، اور یہ وہ منافق ہوگا جس پر اللہ ناراض ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7032]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1932.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7033
" هل تمارون في القمر ليلة البدر ليس دونه سحاب؟ هل تمارون في رؤية الشمس ليس دونها سحاب؟ فإنكم ترونه كذلك يحشر الله الناس يوم القيامة فيقول: من كان يعبد شيئا فليتبعه فيتبع من كان يعبد الشمس الشمس ويتبع من كان يعبد القمر القمر ويتبع من كان يعبد الطواغيت الطواغيت وتبقى هذه الأمة فيها منافقوها; فيأتيهم الله في صورة غير صورته التي يعرفون فيقول: أنا ربكم فيقولون: نعوذ بالله منك هذا مكاننا حتى يأتينا ربنا فإذا جاءنا عرفناه فيأتيهم الله في صورته التي يعرفون فيقول: أنا ربكم فيقولون: أنت ربنا فيتبعونه; ويضرب الصراط بين ظهراني جهنم فأكون أول من يجوز من الرسل بأمته ولا يتكلم يومئذ أحد إلا الرسل وكلام الرسل يومئذ: اللهم سلم سلم وفي جهنم كلاليب مثل شوك السعدان غير أنه لا يعلم ما قدر عظمها إلا الله تخطف الناس بأعمالهم فمنهم من يوبق بعمله ومنهم من يخردل ثم ينجوحتى إذا فرغ الله من القضاء بين العباد وأراد أن يخرج برحمته من أراد من أهل النار أمر الملائكة أن يخرجوا من النار من كان لا يشرك بالله شيئا ممن يقول لا إله إلا الله فيخرجونهم ويعرفونهم بآثار السجود وحرم الله على النار أن تأكل آثار السجود فيخرجون من النار وقد امتحشوا فيصب عليهم ماء الحياة فينبتون كما تنبت الحبة في حميل السيل ثم يفرغ الله من القضاء بين العباد ويبقى رجل بين الجنة والنار وهو آخر أهل النار دخولا الجنة مقبلا بوجهه قبل النار فيقول: يا رب اصرف وجهي عن النار فقد قشبني ريحها وأحرقني ذكاؤها فيقول: هل عسيت إن فعل ذلك بك أن تسأل غير ذلك فيقول: لا وعزتك فيعطي الله ما يشاء من عهد وميثاق، فيصرف الله وجهه عن النار فإذا أقبل به على الجنة ورأى بهجتها سكت ما شاء الله أن يسكت ثم قال: يا رب! قدمني عند باب الجنة فيقول الله: أليس قد أعطيت العهد والميثاق أن لا تسأل غير الذي كنت سألت؟ فيقول: يا رب لا أكون أشقى خلقك فيقول: فما عسيت إن أعطيتك ذلك أن لا تسأل غيره؟ فيقول لا وعزتك لا أسألك غير ذلك فيعطى ربه ما شاء من عهد وميثاق فيقدمه إلى باب الجنة فإذا بلغ بابها فرأى زهرتها وما فيها من النضرة والسرور ; فيسكت ما شاء الله أن يسكت فيقول: يا رب أدخلني الجنة فيقول الله: ويحك يا ابن آدم! ما أغدرك! أليس قد أعطيت العهد والميثاق أن لا تسأل غير الذي أعطيت؟ فيقول: يا رب لا تجعلني أشقى خلقك فيضحك الله منه ثم يأذن له في دخول الجنة فيقول: تمن فيتمني حتى إذا انقطعت أمنيته قال الله تعالى: زد من كذا وكذا أقبل يذكره ربه حتى إذا انتهت به الأماني قال الله عز وجل: لك ذلك ومثله معه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تمہیں چودھویں رات کے چاند کے بارے میں کوئی شک ہوتا ہے جبکہ اس کے آگے کوئی بادل نہ ہو؟ کیا تمہیں سورج دیکھنے میں کوئی شک ہوتا ہے جبکہ اس کے آگے کوئی بادل نہ ہو؟ بلاشبہ تم اسے اسی طرح دیکھو گے۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن لوگوں کو اکٹھا کرے گا اور فرمائے گا: جو جس چیز کی عبادت کرتا تھا وہ اسی کی پیروی کرے، پس جو سورج کی عبادت کرتا تھا وہ سورج کی پیروی کرے گا، جو چاند کی عبادت کرتا تھا وہ چاند کی پیروی کرے گا، اور جو طاغوتوں کی عبادت کرتا تھا وہ طاغوتوں کی پیروی کرے گا۔ اور یہ امت باقی رہ جائے گی، اس میں اس کے منافق بھی ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ ان کے پاس ایسی صورت میں آئے گا جو ان کی پہچانی ہوئی صورت سے مختلف ہوگی، وہ فرمائے گا: میں تمہارا رب ہوں، وہ کہیں گے: ہم تجھ سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں، ہم یہیں رہیں گے یہاں تک کہ ہمارا رب ہمارے پاس آئے، جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو ہم اسے پہچان لیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاس اسی صورت میں آئے گا جسے وہ پہچانتے ہیں، وہ فرمائے گا: میں تمہارا رب ہوں، وہ کہیں گے: تو ہی ہمارا رب ہے، پس وہ اس کی پیروی کریں گے۔ اور جہنم کے درمیان پل رکھا جائے گا، اور میں پہلا رسول ہوں گا جو اپنی امت کے ساتھ اسے پار کرے گا۔ اس دن رسولوں کے سوا کوئی کلام نہیں کرے گا، اور اس دن رسولوں کا کلام یہی ہوگا: «اللَّهُمَّ سَلِّمْ سَلِّمْ» (اے اللہ! سلامتی رکھ، سلامتی رکھ)۔ جہنم میں سعدان کے کانٹوں جیسے آنکڑے ہوں گے، سوائے اس کے کہ ان کے بڑے پن کا اندازہ اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا، وہ لوگوں کو ان کے اعمال کے مطابق اچک لیں گے۔ پس ان میں سے کوئی اپنے عمل کی وجہ سے ہلاک ہو جائے گا، اور کوئی ٹکڑے ٹکڑے ہو کر پھر بچ نکلے گا۔ یہاں تک کہ جب اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر چکے گا، اور اپنی رحمت سے جہنمیوں میں سے جسے چاہے گا نکالنا چاہے گا، تو فرشتوں کو حکم دے گا کہ جو شخص اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا تھا اور «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہتا تھا اسے آگ سے نکال لیں، پس وہ انہیں نکالیں گے اور سجدوں کے نشانات سے انہیں پہچانیں گے۔ اور اللہ نے آگ پر سجدوں کے نشانات کو جلانا حرام کر دیا ہے۔ پس وہ آگ سے اس حال میں نکلیں گے کہ جل کر کوئلہ بن چکے ہوں گے، تو ان پر آبِ حیات ڈالا جائے گا اور وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کی مٹی میں دانہ اگتا ہے۔ پھر اللہ بندوں کے درمیان فیصلہ سے فارغ ہو جائے گا، اور جنت اور جہنم کے درمیان ایک آدمی باقی رہ جائے گا، وہ جہنمیوں میں سے سب سے آخر میں جنت میں داخل ہونے والا ہوگا، اس کا چہرہ جہنم کی طرف ہوگا۔ وہ کہے گا: اے میرے رب! میرا چہرہ آگ سے پھیر دے، اس کی بو نے مجھے بیمار کر دیا ہے اور اس کے شعلے نے مجھے جھلسا دیا ہے۔ اللہ فرمائے گا: اگر میں تیرے ساتھ ایسا کر دوں تو کیا تو اس کے علاوہ کچھ اور مانگے گا؟ وہ کہے گا: نہیں، تیری عزت کی قسم۔ پس وہ اللہ کو جو عہد و پیمان چاہے گا دے دے گا، تو اللہ اس کا چہرہ آگ سے پھیر دے گا۔ پھر جب اسے جنت کی طرف متوجہ کیا جائے گا اور وہ اس کی رونق دیکھے گا تو جتنی دیر اللہ چاہے گا وہ خاموش رہے گا۔ پھر وہ کہے گا: اے میرے رب! مجھے جنت کے دروازے کے قریب کر دے۔ اللہ فرمائے گا: کیا تو نے یہ عہد و پیمان نہیں دیا تھا کہ اس کے سوا کچھ نہیں مانگے گا جو تو نے مانگا تھا؟ وہ کہے گا: اے میرے رب! ایسا نہ ہو کہ میں تیری مخلوق میں سب سے بدنصیب بن جاؤں۔ اللہ فرمائے گا: اگر میں تجھے یہ دے دوں تو کیا تو اس کے علاوہ کچھ نہیں مانگے گا؟ وہ کہے گا: نہیں، تیری عزت کی قسم! میں اس کے سوا کچھ نہیں مانگوں گا۔ پس وہ اپنے رب کو جو عہد و پیمان چاہے گا دے دے گا، تو وہ اسے جنت کے دروازے تک لے آئے گا۔ پھر جب وہ اس کے دروازے پر پہنچے گا اور اس کی رونق اور اس میں موجود تازگی اور خوشی دیکھے گا، تو جتنی دیر اللہ چاہے گا وہ خاموش رہے گا، پھر کہے گا: اے میرے رب! مجھے جنت میں داخل کر دے۔ اللہ فرمائے گا: تجھ پر افسوس، اے ابنِ آدم! تو کتنا بدعہد ہے! کیا تو نے عہد و پیمان نہیں دیا تھا کہ جو تجھے دیا گیا اس کے سوا کچھ نہیں مانگے گا؟ وہ کہے گا: اے میرے رب! مجھے اپنی مخلوق میں سب سے بدنصیب نہ بنا۔ تو اللہ اس پر ہنس دے گا، پھر اسے جنت میں داخل ہونے کی اجازت دے دے گا۔ اللہ فرمائے گا: آرزو کر۔ تو وہ آرزو کرے گا یہاں تک کہ جب اس کی آرزوئیں ختم ہو جائیں گی، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: فلاں فلاں چیز اور بھی مانگ، اس کا رب اسے یاد دلاتا رہے گا، یہاں تک کہ جب اس کی آرزوئیں ختم ہو جائیں گی تو اللہ عزوجل فرمائے گا: یہ سب تیرے لیے ہے، اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7033]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة وأبي سعيد لكنه قال: وعشرة أمثاله. حم 2/293 - 294، خ: الأذان، الرقاق، مختصر مسلم 86: الايمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6360
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّاسُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم: «هَلْ تُضَارُّونَ فِي رُؤْيَةِ الشَّمْسِ لَيْسَ دُونَهَا سَحَابٌ، هَلْ تُضَارُّونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ؟» قَالُوا: لَا، قَالَ:" كَذَلِكَ تَرَوْنَهُ، يَجْمَعُ اللَّهُ النَّاسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيَقُولُ: مَنْ كَانَ يَعْبُدُ شَيْئًا فَلْيَتَّبِعْهُ، فَيَتْبَعُ مَنْ كَانَ يَعْبُدُ الشَّمْسَ الشَّمْسَ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ الْقَمَرَ الْقَمَرَ، وَمَنْ كَانَ يَعْبُدُ الطَّوَاغِيتَ الطَّوَاغِيتَ، حَتَّى تَبْقَى هَذِهِ الْأُمَّةُ فِيهَا شُفَعَاؤُهَا، وَيُضْرَبُ الصِّرَاطُ بَيْنَ ظَهْرَانَيْ جَهَنَّمَ، ثُمَّ أُدْعَى فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ يَتَكَلَّمُ، وَلَا يَتَكَلَّمُ يَوْمَئِذٍ إِلَّا الرُّسُلُ، وَدَعْوَى الرُّسُلِ يَوْمَئِذٍ: اللَّهُمَّ سَلِّمْ سَلِّمْ، وَفِي الْجِسْرِ كَلَالِيبُ مِثْلُ شَوْكِ السَّعْدَانِ هَلْ رَأَيْتُمُ السَّعْدَانَ؟" قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ:" فَإِنَّهُ شَوْكُ السَّعْدَانِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَدْرِي مَا قَدْرُ عِظَمِهِ إِلَّا اللَّهُ عز وجل يَخْطَفُ النَّاسَ بِأَعْمَالِهِمْ، مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُ وُدِيَ بِعَمَلِهِ، وَمِنْهُمُ الْمُجَازَى - أَوْ كَلِمَةٌ تُشْبِهُهَا لَمْ يَحْفَظْهَا إِبْرَاهِيمُ - حَتَّى إِذَا فَرَغَ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ بَيْنَ الْعِبَادِ أَمَرَ الْمَلَائِكَةَ أَنْ يُخْرِجُوا مِنَ النَّارِ مَنْ كَانَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا، مِمَّنْ أَرَادَ اللَّهُ أَنْ يَرْحَمَهُ، فَيُخْرِجُونَهُمْ، فَيَعْرِفُونَهُمْ بِآثَارِ السُّجُودِ، وَحَرَّمَ اللَّهُ عز وجل عَلَى النَّارِ أَنْ تَأْكُلَ آثَارَ السُّجُودِ، فَيُصَبُّ عَلَيْهِمْ مَاءُ الْحَيَاةِ - أَوْ قَالَ: مِنْ مَاءِ الْحَيَاةِ - فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحَبَّةُ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ، وَيَبْقَى رَجُلٌ مُقْبِلٌ بِوَجْهِهِ عَلَى النَّارِ يَقُولُ: يَا رَبِّ، اصْرِفْ وَجْهِي سَفَعَنِي رِيحُهَا وَأَحْرَقَنِي دُخَانُهَا، فَيَقُولُ: هَلْ رَأَيْتَ إِنْ أَعْطَيْتُكَ ذَلِكَ أَنْ تَسْأَلَنِي غَيْرَهُ، فَيَقُولُ: لَا وَعِزَّتِكَ، فَيُعْطِي اللَّهَ مَا شَاءَ مِنْ عُهُودٍ وَمَوَاثِيقَ، فَلَا يَزَالُ يَدْعُو حَتَّى يَصْرِفَ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ، فَإِذَا أَقْبَلَ بِوَجْهِهِ إِلَى الْجَنَّةِ سَكَتَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْكُتَ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ قَدِّمْنِي إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ، فَيَقُولُ اللَّهُ عز وجل: وَيْحَكَ - أَوْ وَيْلَكَ - ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ أَلَمْ تُعْطِنِي عُهُودَكَ وَمَوَاثِيقَكَ أَنْ لَا تَسْأَلَنِي غَيْرَ مَا أَعْطَيْتُكَ، فَلَا يَزَالُ يَدْعُو حَتَّى يَقُولَ: هَلْ عَسَيْتَ إِنْ أَعْطَيْتُكَ ذَلِكَ أَنْ تَسْأَلَنِي غَيْرَهُ، فَيُعْطِي رَبَّهُ مَا شَاءَ مِنْ عُهُودٍ وَمَوَاثِيقَ أَنْ لَا يَسْأَلَهُ غَيْرَهُ؟ فَيُقَدِّمُهُ إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ، فَإِذَا قَامَ عَلَى بَابِ الْجَنَّةِ تَفَهَّقَتْ لَهُ الْجَنَّةُ، فَرَأَى مَا فِيهَا مِنَ الْحَبْرَةِ وَالسُّرُورِ، فَسَكَتَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْكُتَ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ أَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ، فَيَقُولُ: يَا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ أَلَمْ تُعْطِنِي عُهُودَكَ وَمَوَاثِيقَكَ أَنْ لَا تَسْأَلَنِي غَيْرَ مَا أَعْطَيْتُكَ؟ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ لَا أَكُونُ أَشْقَى خَلْقِكَ، وَلَا يَزَالُ يَدْعُو وَيَسْأَلُهُ حَتَّى قِيلَ لَهُ ادْخُلِ الْجَنَّةَ، فَيُقَالُ لَهُ: تَمَنَّ فَيَتَمَنَّى حَتَّى إِنَّ اللَّهَ يُذَكِّرُهُ مِنْ كَذَا وَكَذَا حَتَّى إِذَا انْقَضَتْ بِهِ الْأَمَانِيُّ، قَالَ: لَكَ هَذَا وَمِثْلُهُ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم قیامت کے دن اپنے رب کا دیدار کریں گے؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں بادلوں سے پاک سورج کو دیکھنے میں کوئی دشواری ہوتی ہے یا چودھویں رات کے چاند کو دیکھنے میں کوئی تنگی پیش آتی ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسی طرح تم اللہ کا دیدار کرو گے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن تمام لوگوں کو جمع فرمائے گا اور فرمائے گا: جو جس کی عبادت کرتا تھا وہ اسی کے پیچھے لگ جائے، چنانچہ جو سورج کی عبادت کرتے تھے وہ سورج کے پیچھے چل دیں گے، جو چاند کی عبادت کرتے تھے وہ چاند کے پیچھے اور جو بتوں اور طاغوتوں کی پوجا کرتے تھے وہ ان کے پیچھے چلے جائیں گے، یہاں تک کہ صرف یہ امت باقی رہ جائے گی جس میں اس کے سفارشی بھی ہوں گے، پھر جہنم کی پشت پر پل (صراط) رکھا جائے گا، پھر مجھے بلایا جائے گا، تو میں سب سے پہلے کلام کروں گا اور اس دن رسولوں کے سوا کوئی کلام نہیں کرے گا، اور اس دن رسولوں کی دعا یہ ہوگی: «اللَّهُمَّ سَلِّمْ سَلِّمْ» ”اے اللہ! سلامتی عطا فرما، سلامتی عطا فرما“، اور اس پل پر خاردار آنکڑے ہوں گے جو 'سعدان' کے کانٹوں کی مانند ہوں گے، کیا تم نے سعدان دیکھا ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ سعدان کے کانٹوں کی طرح ہوں گے البتہ ان کی بڑائی کی وسعت اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا، وہ لوگوں کو ان کے اعمال کے مطابق اچک لیں گے، ان میں سے کوئی مومن ہوگا جو اپنے عمل کی بدولت بچا لیا جائے گا اور کچھ کو سزا دی جائے گی (یا اس سے ملتا جلتا کوئی لفظ، جو ابراہیم کو یاد نہیں رہا) یہاں تک کہ جب اللہ تعالیٰ بندوں کے درمیان فیصلہ فرما چکے گا تو وہ ان لوگوں کو جہنم سے نکالنے کا حکم دے گا جنہوں نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا ہوگا، جن پر اللہ رحم فرمانا چاہے گا، فرشتے انہیں باہر نکالیں گے اور وہ انہیں سجدوں کے نشانات سے پہچان لیں گے کیونکہ اللہ عزوجل نے آگ پر حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدوں کے نشانات کو کھائے، پھر ان پر آبِ حیات (یا حیات کا پانی) ڈالا جائے گا جس سے وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کے بہاؤ میں دانہ اگ آتا ہے، پھر ایک شخص باقی رہ جائے گا جس کا رخ آگ کی طرف ہوگا، وہ عرض کرے گا: اے رب! میرا چہرہ آگ کی طرف سے پھیر دے، اس کی ہوا نے مجھے جھلسا دیا ہے اور اس کے دھوئیں نے مجھے جلا دیا ہے، اللہ فرمائے گا: اگر میں تمہارا یہ سوال پورا کر دوں تو کیا تم پھر کچھ اور تو نہیں مانگو گے؟ وہ عرض کرے گا: نہیں، تیری عزت کی قسم! وہ اللہ سے جتنے چاہے گا عہد و پیماں کرے گا، چنانچہ اللہ اس کا رخ آگ سے پھیر دے گا، پھر جب وہ جنت کی طرف رخ کرے گا تو جتنی دیر اللہ چاہے گا وہ خاموش رہے گا، پھر کہے گا: اے رب! مجھے جنت کے دروازے تک پہنچا دے، اللہ عزوجل فرمائے گا: اے ابن آدم! تو کتنا بڑا وعدہ خلاف ہے، کیا تو نے مجھے عہد و پیماں نہیں دیے تھے کہ جو میں نے تجھے عطا کیا ہے اس کے سوا کچھ نہیں مانگے گا؟ وہ مسلسل دعا کرتا رہے گا یہاں تک کہ اللہ فرمائے گا: کیا اگر میں تمہیں یہ عطا کر دوں تو تم کچھ اور تو نہیں مانگو گے؟ وہ پھر اپنے رب سے پختہ عہد و پیماں کرے گا کہ وہ مزید کچھ نہیں مانگے گا، تب اللہ اسے جنت کے دروازے تک پہنچا دے گا، جب وہ جنت کے دروازے پر کھڑا ہوگا تو اس کے لیے جنت کی وسعتیں کھل جائیں گی اور وہ اس کی رونقیں اور خوشیاں دیکھ لے گا، پھر وہ جتنی دیر اللہ چاہے گا خاموش رہے گا، پھر پکار اٹھے گا: اے رب! مجھے جنت میں داخل فرما دے، اللہ فرمائے گا: اے ابن آدم! تو کتنا بڑا وعدہ شکن ہے، کیا تو نے عہد و پیماں نہیں دیے تھے کہ جو عطا ہو گیا اس کے سوا کچھ نہیں مانگے گا؟ وہ عرض کرے گا: اے میرے رب! میں تیری مخلوق میں سب سے زیادہ بدبخت نہیں رہنا چاہتا، وہ مسلسل دعا و التجا کرتا رہے گا یہاں تک کہ اسے کہہ دیا جائے گا کہ جنت میں داخل ہو جا، پھر اس سے کہا جائے گا: اب اپنی تمنائیں بیان کر، وہ تمنائیں کرے گا یہاں تک کہ اللہ اسے خود یاد دلائے گا کہ فلاں چیز بھی مانگو اور فلاں چیز بھی، جب اس کی تمام تمنائیں ختم ہو جائیں گی تو اللہ فرمائے گا: یہ سب تمہارا ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی مزید بھی تمہارے لیے ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6360]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 22، 773، 4305، 6204، 7000، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 182، 2968، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2549، 2554، 2557، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1140، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4730، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 178، 4326، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7868، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2801، 2803، وأخرجه فتح الباري برقم: 773، 1849، 4567، 4635، 6178، 6182، 6192، 6202، 6204، 7000، 7011، وأخرجه مسند البزار برقم: 2760، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20856، 20857، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3400، 8775، 8777، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1714، 3855، 3856، 3870، 3878، 6833، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14890، 18504، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6330»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6689
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، هَلْ نَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: فَقَالَ: هَلْ تُضَارُّونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَيْسَ دُونَهُ سَحَابٌ؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: فَهَلْ تُضَارُّونَ فِي الشَّمْسِ فِي الظَّهِيرَةِ لَيْسَ دُونَهَا سَحَابٌ؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَتَرَوُنَّهُ كَمَا تَرَوُنَّهُمَا. الْحَدِيثَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا ہم قیامت کے دن اپنے رب کا دیدار کریں گے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تمہیں چودھویں رات کا چاند دیکھنے میں کوئی دشواری پیش آتی ہے جبکہ اس کے سامنے بادل نہ ہوں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہیں دوپہر کے وقت سورج دیکھنے میں کوئی مشکل ہوتی ہے جبکہ اس کے آگے بادل نہ ہوں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پس اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! تم اپنے رب کو اسی طرح دیکھو گے جس طرح تم ان دونوں کو دیکھتے ہو۔“ یہ طویل حدیث کا ایک حصہ (الحدیث) ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6689]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 22، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2598، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1140، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 179، 4280، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10743، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2817، وأخرجه فتح الباري برقم: 529، 773، 3073، 4635، 6182، 6192، 6202، 6204، 7000، وأخرجه مسند البزار برقم: 2760، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20856، 20857، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8730، 8775، 8777، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1714، 3870، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18504، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9059، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6659»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں