🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6567. 14- باب ما جاء في سعة شجر الجنة
جنت کے درختوں کی وسعت اور پھیلاؤ کے بیان میں جو کچھ (احادیث و آثار میں) مروی ہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 16297 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 16297، 12169، 13482، 13484، 16295
صحیح بخاری: 6552
صحیح مسلم: 7138
مسند اسحاق بن راہویہ: 958
مسند احمد: 9950، 10065، 12070، 12390، 12677، 12928، 13155، 13458
اللؤلؤ والمرجان: 1800
الفتح الربانی: 8778
المعجم الکبیر للطبرانی: 5918
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2991، 3038
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ لَا يَقْطَعُهَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ اگر کوئی سوار اس کے سائے میں سو سال تک بھی چلتا رہے تو وہ اسے عبور نہیں کر پائے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3038]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2991)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3079، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11660، 11982، 12266، 12517، 12743، 13046، وأخرجه فتح الباري برقم: 3079، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20876، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7411، 7412، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3028»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں