الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
825. 15- باب تأكيد أربع ركعات قبل الظهر، وركعتين قبل الفجر
ظہر سے پہلے چار رکعتوں اور فجر سے قبل دو رکعتوں کی تاکید کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 2452 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 2452
بلوغ المرام: 282
سنن دارمی: 1477
السنن الكبرى للبيهقي: 4477
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4847
11 تا 11
حدیث نمبر: 4847
«كان لا يدع أربعا قبل الظهر وركعتين قبل الغداة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4847]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور فجر سے پہلے دو رکعتیں کبھی نہیں چھوڑتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4847]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د ن] عن عائشة. صحيح أبي داود 1179.»
قال الشيخ الألباني: صحيح