🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
844. 7- باب من نسي صلاة فليصلّها إذا ذكرها ولو كان الوقت مكروهًا
جو شخص کوئی نماز بھول جائے تو ”وہ اسے تب پڑھ لے جب اسے یاد آئے“ خواہ وہ وقت (نماز کی ادائیگی کے لیے) مکروہ ہی کیوں نہ ہو۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 2514 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
الجامع الكامل: 2514، 1777، 2393، 10140، 14631
صحیح مسلم: 1562
سنن ابوداود: 437، 441، 5228
سنن نسائی: 616، 617
مشکوۃ المصابیح: 5911
مسند احمد: 22546
المنتقى ابن الجارود: 153
سنن دارقطنی: 1442
الفتح الربانی: 11950
صحیح ابن حبان: 1460
السنن الكبرى للبيهقي: 1763، 3172، 16592
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5415
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5415
«ليس في النوم تفريط إنما التفريط في اليقظة أن تؤخر صلاة حتى يدخل وقت صلاة أخرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیند میں سو جانے سے نماز رہ جانے میں کوئی کوتاہی نہیں، کوتاہی تو بیداری میں ہے کہ تم نماز کو اتنا مؤخر کر دو کہ دوسری نماز کا وقت داخل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5415]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب] عن أبي قتادة. صحيح أبي داود 467.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں