🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
851. 7- باب سترة الإمام سترة من خلفه
امام کا سترہ اس کے پیچھے والوں کے لیے بھی سترہ ہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 2537 (کل: 42 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 2537، 1335، 2547
صحیح بخاری: 187، 495، 499، 501، 633، 3553، 3566، 5786
صحیح مسلم: 1119، 1120، 1122
سنن ابوداود: 688
سنن نسائی: 471
سنن دارمی: 1447
مسند احمد: 18743، 18744، 18746، 18749، 18757، 18767
الفتح الربانی: 378، 1479، 1847، 2369
السنن الكبرى للبيهقي: 1117
المعجم الکبیر للطبرانی: 18468، 18469، 18473، 18475، 18476، 18478، 18509، 18513، 18514، 18523، 18529، 18530، 18540
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 891
41 تا 42
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18540
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ قَالُوا: ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَاجِرَةِ، فَأُتِيَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُونَ مِنْ فَضْلِ طَهُورِهِ، فَيَتَمَسَّحُونَ بِهِ، فَصَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ وَهَذَا لَفْظُ حَدِيثِ عَاصِمِ بْنِ عَلِيٍّ ، وَالْآخَرُونَ نَحْوَهُ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کی گرمی میں نکلے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وضو کا پانی لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بچے ہوئے پانی میں سے لے کر اس سے اپنے بدن پر ملنے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر دو رکعت اور عصر دو رکعت پڑھائی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک نیزہ تھا۔
یہ الفاظ عاصم بن علی کی روایت کے ہیں، اور باقی راویوں نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18540]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 124، حدیث 320»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 891
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا جُحَيْفَةَ يُحَدِّثُ «‏‏‏‏أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَوَضَّأَ بِالْهَاجِرَةِ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَأْخُذُونَ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِهِ، ثُمَّ صَلَّى الظُّهْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةٌ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوپہر کی سخت گرمی میں وضو کیا تو لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا بچا ہوا پانی لینے لگے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی دو رکعتیں اور عصر کی دو رکعتیں پڑھائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک برچھی (بطور سترہ) گڑی ہوئی تھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي جحيفة/حدیث: 891]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 503، 778، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 688، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18268، 18278، وأخرجه فتح الباري برقم: 473، 6982، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1803، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 387، 2994، 2995، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4207، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 886»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں