الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1087. 42- باب كراهية المرور في المسجد بالنبل
مسجد میں سے تیروں کے ساتھ گزرنے کی کراہت کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 3137 (کل: 13 مقامات، 11 کتب)
صحیح بخاری: 7075
سنن ابوداود: 2587
سنن ابن ماجہ: 3778
مشکوۃ المصابیح: 3517
صحیح ابن خزیمہ: 1318
اللؤلؤ والمرجان: 1680
السنن الكبرى للبيهقي: 15873
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 796
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7291
11 تا 13
حدیث نمبر: 15873
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ بُرَيْدٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا، أَوْ سُوقِنَا بِنَبْلٍ فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا، لَا يُصِيبُ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ بِأَذًى". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَلَاءِ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْهُ وَعَنْ غَيْرِهِ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ.
ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا بازار سے تیر لے کر گزرے تو وہ اپنے تیروں کے پھل کو چھپالے اور کسی بھی مسلمان کو تکلیف نہ پہنچائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15873]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 796
«إذا مر أحدكم في مسجدنا أو في سوقنا ومعه نبل فليمسك على نصالها بكفه لا يعقر مسلما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان کی نوکوں کو اپنی مٹھی میں پکڑ لے، تاکہ وہ کسی مسلمان کو زخمی نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 796]
”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان کی نوکوں کو اپنی مٹھی میں پکڑ لے، تاکہ وہ کسی مسلمان کو زخمی نہ کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 796]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1817.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7291
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ بُرَيْدٍ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِذَا مَرَّ أَحَدُكُمْ فِي مَسْجِدِنَا، أَوْ فِي سُوقِنَا، وَمَعَهُ نَبْلٌ، فَلْيُمْسِكْ عَلَى نِصَالِهَا، أَوْ قَالَ: فَلْيَقْبِضْ بِكَفِّهِ أَنْ يُصِيبَ أَحَدًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنْهَا شَيْءٌ» .
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں تو اسے چاہیے کہ ان کے پیکانوں (تیر کی نوکوں) کو تھامے رکھے، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا: اپنی ہتھیلی سے ان (کی نوکوں) کو ڈھانپ لے تاکہ ان سے کسی مسلمان کو کوئی (تکلیف یا) زخم نہ پہنچے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7291]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6664، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2587، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3778، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 1735، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7254»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6664، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2587، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3778، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 1735، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7254»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح