الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
108. 33- باب ما جاء في الضّحك
نبی کریم ﷺ کی ہنسی کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 371 (کل: 21 مقامات، 15 کتب)
صحیح بخاری: 2826
سنن ابن ماجہ: 191
مشکوۃ المصابیح: 3807
مسند الحمیدی: 1155
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 986
اللؤلؤ والمرجان: 1238
مصنف ابن ابی شیبہ: 20483
سنن سعید بن منصور: 3726
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8100
21 تا 21
حدیث نمبر: 8100
«يضحك الله إلى رجلين يقتل أحدهما الآخر يدخلان الجنة يقاتل هذا في سبيل الله فيقتل ثم يتوب الله على القاتل فيسلم فيقاتل في سبيل الله فيستشهد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ دو ایسے آدمیوں پر ہنستا ہے جن میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے، پھر دونوں جنت میں داخل ہوتے ہیں: یہ پہلا اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو مارا جاتا ہے، پھر اللہ قاتل کی توبہ قبول کر لیتا ہے تو وہ مسلمان ہو جاتا ہے، پھر وہ اللہ کی راہ میں لڑتا ہے تو شہید ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8100]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1098، الصحيحة 1074: مالك، ابن خزيمة، البيهقي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح