🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1402. 1- باب زكاة الإبل
اونٹوں کی زکات کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 3955 (کل: 22 مقامات، 10 کتب)
الجامع الكامل: 3955
سنن ابوداود: 1572
سنن ابن ماجہ: 1790
مشکوۃ المصابیح: 1799
مسند احمد: 711، 1097، 1233، 1243
صحیح ابن خزیمہ: 2262، 2297
مصنف ابن ابی شیبہ: 10153، 10236، 10267
سنن دارقطنی: 1898
السنن الكبرى للبيهقي: 7255، 7261، 7266، 7267، 7294، 7331، 7521
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 561
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7521
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ، ثنا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدَةَ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ حَدَّثَنِي النُّفَيْلِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، وَعَنِ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ زُهَيْرٌ: أَحْسِبُهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أنَّهُ قَالَ:" هَاتُوا رُبْعَ الْعُشْرِ مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمٌ وَلَكِنْ لَيْسَ عَلَيْكُمْ شَيْءٌ حَتَّى تَتِمَّ مِائَتَا دِرْهَمٍ، فَإِذَا كَانَتْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ فَمَا زَادَ فَعَلَى حِسَابِ ذَلِكَ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ فِي السُّنَنِ عَنِ النُّفَيْلِيِّ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے مگر زہیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم چوتھائی عشر لاؤ، یعنی ہر چالیس درہم میں سے ایک درہم، لیکن جب تک وہ دو سو درہم نہ ہو جائیں، تم پر کچھ زکاۃ نہیں۔ سو جب دو سو درہم ہو جائیں تو اس میں سے پانچ درہم ادا کرنا ہوں گے۔ اسی حساب سے زکاۃ ادا کی جائے گی جس قدر بھی زیادہ ہو جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7521]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ معني تخريجه»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 561
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَبِي حَزْمٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عُفِيَ لَكُمْ عَنْ صَدَقَةِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، وَلَكِنْ هَلُمُّوا صَدَقَةَ الْوَرِقِ، مِنْ كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا دِرْهَمًا، وَلَا يُؤْخَذُ مِنْكُمْ شَيْءٌ حَتَّى تَكُونَ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ، فَإِذَا كَانَتْ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ، فَفِيهَا خَمْسَةُ دَرَاهِمَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہیں گھوڑوں اور غلاموں کی زکوٰۃ سے معافی دے دی گئی ہے، البتہ چاندی کی زکوٰۃ پیش کرو، جس کی شرح ہر چالیس درہم پر ایک درہم ہے، اور تم سے زکوٰۃ کی مد میں اس وقت تک کچھ وصول نہیں کیا جائے گا جب تک کہ وہ دو سو درہم نہ ہو جائے، پھر جب وہ دو سو درہم کی مقدار کو پہنچ جائے تو اس میں پانچ درہم زکوٰۃ واجب ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 561]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى لغيره: مضى تخريجه (برقم 299)، ولكن مختصرًا بشطره الأول فقط. وقد توبع الحارث عليه: تابعه عاصم بن ضمرة عن علي به …»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 620، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2477، 2478، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1574، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1790، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1237، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1629، وأخرجه فتح الباري برقم: 1395، وأخرجه مسند البزار برقم: 678، 679، 840، 844، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1494، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2263، 2270، 2284، 2297، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 57، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6400، 6643، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 622، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 556»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں