الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1489. 5- باب ما يجوز للمرأة أن تنفق من مال زوجها وما لا يجوز لها
اس بیان میں کہ عورت کے لیے اپنے شوہر کے مال میں سے کیا خرچ کرنا جائز ہے اور کیا جائز نہیں ہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4185 (کل: 32 مقامات، 15 کتب)
صحیح مسلم: 2370
سنن ابن ماجہ: 1761
بلوغ المرام: 557
سنن دارمی: 1758
مسند الحمیدی: 1046
اللؤلؤ والمرجان: 605
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6273
31 تا 32
حدیث نمبر: 7647
«لا يحل لامرأة أن تصوم وزوجها شاهد إلا بإذنه أو تأذن في بيته إلا بإذنه وما أنفقت من نفقة من غير أمره فإنه يؤدي إليه شطره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت کے لیے اپنے خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنا جائز نہیں، اور نہ ہی اس کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت دینا جائز ہے، اور وہ اس کے حکم کے بغیر جو کچھ خرچ کرے گی اس کا نصف اجر اسے ادا کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7647]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 2004، صحيح الترغيب 931: حم، د2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6273
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَصُمِ الْمَرْأَةُ يَوْمًا سِوَى رَمَضَانَ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ کوئی بھی (نفلی) روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6273]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الترمذى (782)، وابن ماجه (1761)، والنسائى في "الكبرى" (3287، 3288)، وأحمد (2/ 245)، والدارمى (1720)، وأبو عوانة (رقم 2945)، والبغوى في "شرح السنة" (6/ 321)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6244»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح