الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1649. 3- باب ما جاء في عدم استمرار رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة التراويح بالجماعة خشية أن تفرض على الأمّة
ان احادیث کے بیان میں جو رسول اللہ ﷺ کے اس اندیشے کے باعث کہ ”کہیں یہ نماز امت پر فرض نہ کر دی جائے“، نمازِ تراویح کی باجماعت ادائیگی میں ہمیشگی اور تسلسل اختیار نہ فرمانے کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4640 (کل: 19 مقامات، 12 کتب)
صحیح بخاری: 6465
سنن ابوداود: 1374
مشکوۃ المصابیح: 1242
مسند عبداللہ بن مبارک: 81
مسند الشهاب: 1303
الفتح الربانی: 2239
السنن الكبرى للبيهقي: 4566
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7887
المعجم الاوسط: 5281
11 تا 19
حدیث نمبر: 26307
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ , فقَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي , عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ , قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيُّ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: كَانَ النَّاسُ يُصَلُّونَ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ بِاللَّيْلِ أَوْزَاعًا , يَكُونُ مَعَ الرَّجُلِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ , فَيَكُونُ مَعَهُ النَّفَرُ الْخَمْسَةُ أَوْ السِّتَّةُ أَوْ أَقَلُّ مِنْ ذَلِكَ أَوْ أَكْثَرُ , فَيُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ , قَالَتْ: فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً مِنْ ذَلِكَ أَنْ أَنْصِبَ لَهُ حَصِيرًا عَلَى بَابِ حُجْرَتِي , فَفَعَلْتُ , فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ أَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ , قَالَتْ: فَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ , فَصَلَّى بِهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلًا طَوِيلًا , ثُمَّ انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَدَخَلَ وَتَرَكَ الْحَصِيرَ عَلَى حَالِهِ , فَلَمَّا أَصْبَحَ النَّاسُ تَحَدَّثُوا بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَسْجِدِ تِلْكَ اللَّيْلَةَ , قَالَتْ: وَأَمْسَى الْمَسْجِدُ رَاجًّا بِالنَّاسِ , فَصَلَّى بِهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ , ثُمَّ دَخَلَ بَيْتَهُ وَثَبَتَ النَّاسُ , قَالَتْ: فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا شَأْنُ النَّاسِ يَا عَائِشَةُ؟" قَالَتْ: فَقُلْتُ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , سَمِعَ النَّاسُ بِصَلَاتِكَ الْبَارِحَةَ بِمَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ , فَحَشَدُوا لِذَلِكَ لِتُصَلِّيَ بِهِمْ , قَالَتْ فَقَالَ:" اطْوِ عَنَّا حَصِيرَكِ يَا عَائِشَةُ" , قَالَتْ: فَفَعَلْتُ , وَبَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ غَافِلٍ , وَثَبَتَ النَّاسُ مَكَانَهُمْ حَتَّى خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الصُّبْحِ , فَقَالَتْ فَقَالَ:" أَيُّهَا النَّاسُ , أَمَا وَاللَّهِ مَا بِتُّ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَيْلَتِي هَذِهِ غَافِلًا , وَمَا خَفِيَ عَلَيَّ مَكَانُكُمْ , وَلَكِنِّي تَخَوَّفْتُ أَنْ يُفْتَرَضَ عَلَيْكُمْ فَاكْلَفُوا مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ , فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا" , قَالَ: وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: إِنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رمضان میں لوگ رات کے وقت مسجد نبوی میں مختلف ٹولیوں میں نماز پڑھا کرتے تھے، جس آدمی کو کچھ قرآن یاد ہوتا اس کے ساتھ پانچ یا چھ یا اس سے کم و بیش آدمی ہوتے اور اس کی اقتداء میں نماز پڑھتے، ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ان کے لئے اپنے حجرے کے دروازے پر ایک چٹائی بچھا دوں، میں نے ایسا ہی کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اس کی طرف تشریف لائے تو مسجد میں موجود لوگ آپ کے پاس جمع ہو گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں رات کا ایک لمبا حصہ نماز پڑھائی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واپس اندر تشریف لے گئے اور چٹائی کو اسی حال پر چھوڑ دیا، صبح ہوئی تو لوگوں نے اس رات مسجد میں موجود لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھانے کا تذکرہ کیا، چنانچہ شام کو مسجد لوگوں سے بھر گئی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عشاء کی نماز پڑھائی، پھر اپنے گھر تشریف لے گئے اور لوگ وہیں جمے رہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: ”عائشہ! لوگوں کو کیا ہوا؟“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! لوگوں نے سنا ہے کہ کل رات آپ نے مسجد میں موجود لوگوں کو نماز پڑھائی ہے تو وہ اسی لئے جمع ہو گئے ہیں کہ آپ انہیں نماز پڑھائیں، آپ نے فرمایا: ”عائشہ! ہماری چٹائی لپیٹ دو“، میں نے ایسا ہی کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ رات (لوگوں سے) غافل ہوئے بغیر گزاری اور لوگ اپنی جگہ جمے رہے، یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کے لئے تشریف لائے اور فرمایا: ”لوگو! اللہ کی قسم! الحمد للہ میں نے یہ رات غفلت میں نہیں گزاری، اور تمہاری موجودگی مجھ سے مخفی نہ تھی، لیکن مجھے اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ کر دی جائے، لہٰذا اتنے ہی اعمال اپنے ذمے لو جتنے کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ نہیں اکتاتا یہاں تک کہ تم خود اکتا جاؤ۔“ راوی کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرمایا کرتی تھیں کہ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے اگرچہ تھوڑا ہو۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26307]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل ابن إسحاق وقد صرح بالتحديث
حدیث نمبر: 81
عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ أَحَبَّ الأَعْمَالِ عِنْدَ اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ"، وَكَانَتْ عَائِشَةُ إِذَا عَمِلَتْ عَمَلا دَاوَمَتْ عَلَيْهِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ اعمال (وہ ہیں) جن پر ہمیشگی کی جائے اور اگرچہ کم ہی ہوں۔“ اور عائشہ رضی اللہ عنہا جب بھی کوئی عمل کرتیں تو اس پر ہمیشگی کرتیں۔ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 81]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: برقم: 5861، 6464، 6465، 6467، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 782، 2818، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24707، والحميدي فى «مسنده» برقم: 173، 183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4533، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 270، 302، 307، والطبراني فى «الكبير» برقم: 528، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 139، 5281، 7634، 8232، 9355
الزهد، ابن مبارك: 468، صحیح مسلم: 6/72، رقم: 216، 218، صحیح بخاري: 1/75، مسند احمد: 6/180، مسند طیالسي: 2/28،29، اللباب،ا لمراغي: 208۔»
الزهد، ابن مبارك: 468، صحیح مسلم: 6/72، رقم: 216، 218، صحیح بخاري: 1/75، مسند احمد: 6/180، مسند طیالسي: 2/28،29، اللباب،ا لمراغي: 208۔»
الحكم على الحديث:
صحیح
حدیث نمبر: 1303
1303 - وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الصَّفَّارُ، قَالَ: أبنا أَبُو الطَّاهِرٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْمَدِينِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، ثنا أَشْهَبٌ، أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اللہ کے نزدیک پسندیدہ اعمال وہ ہیں جن کی ہمیشگی ہو اگرچہ وہ تھوڑے ہوں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5861، عن عائشة ومسلم فى «صحيحه» برقم: 782، ومالك فى «الموطأ» برقم: 247، 635، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 353، 1578، والترمذي فى «جامعه» برقم: 439، 737، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1515، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 942، 1196، 1710، 4240، عن ابى هريرة، والحميدي فى «مسنده» برقم: 173، 183، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24707»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2239
عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ النَّاسُ يُصَلُّونَ فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ بِاللَّيْلِ أَوْزَاعًا يَكُونُ مَعَ الرَّجُلِ شَيْءٌ مِنَ الْقُرْآنِ فَيَكُونُ مَعَهُ النَّفَرُ الْخَمْسَةُ أَوِ السِّتَّةُ أَوْ أَقَلُّ مِنْ ذَلِكَ أَوْ أَكْثَرُ فَيُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ، قَالَتْ: فَأَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً مِنْ ذَلِكَ أَنْ أَنْصِبَ لَهُ حَصِيرًا عَلَى بَابِ حُجْرَتِي فَفَعَلْتُ فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ أَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ قَالَتْ فَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ مَنْ فِي الْمَسْجِدِ فَصَلَّى بِهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَيْلًا طَوِيلًا ثُمَّ انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ وَتَرَكَ الْحَصِيرَ عَلَى حَالِهِ فَلَمَّا أَصْبَحَ النَّاسُ تَحَدَّثُوا بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِمَنْ كَانَ مَعَهُ فِي الْمَسْجِدِ تِلْكَ اللَّيْلَةَ قَالَتْ وَأَمْسَى الْمَسْجِدُ رَاجًّا بِالنَّاسِ فَصَلَّى بِهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ ثُمَّ دَخَلَ بَيْتَهُ وَثَبَتَ النَّاسُ قَالَتْ: فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (مَا شَأْنُ النَّاسِ يَا عَائِشَةُ؟) ) قَالَتْ: فَقُلْتُ لَهُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! سَمِعَ النَّاسُ بِصَلَاتِكَ الْبَارِحَةَ بِمَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ فَحَشَدُوا لِذَلِكَ لِتُصَلِّيَ بِهِمْ، قَالَتْ: فَقَالَ: اطْوِي عَنَّا حَصِيرَكِ يَا عَائِشَةُ!) ) قَالَتْ: فَفَعَلْتُ، وَبَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ غَيْرَ غَافِلٍ وَثَبَتَ النَّاسُ مَكَانَهُمْ حَتَّى خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِلَى الصُّبْحِ فَقَالَتْ: فَقَالَ: ( (أَيُّهَا النَّاسُ! أَمَا وَاللَّهِ! مَا بِتُّ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ لَيْلَتِي هَٰذِهِ غَافِلًا وَمَا خَفِيَ عَلَيَّ مَكَانُكُمْ وَلَكِنِّي تَخَوَّفْتُ أَنْ يُفْتَرَضَ عَلَيْكُمْ فَاکْلَفُوا مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ، فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا) ) ، قَالَ: وَكَانَتْ عَائِشَةُ تَقُولُ: إِنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ أَدْوَمَهَا وَإِنْ قَلَّ
ابوسلمہ بن عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ زوجۂ رسول سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ لوگ رمضان کی راتوں کو مسجد نبوی میں مختلف ٹولیوں کی صورت میں نماز پڑھا کرتے تھے، ایک آدمی کو کچھ قرآن یاد ہوتا تو اس کے ساتھ پانچ یا چھ یا اس سے کم یا زیادہ لوگ نمازادا کرتے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک رات حکم دیا کہ میں اپنے حجرے کے دروازے پر ایک چٹائی بچھا دوں۔پس میں نے ایسے ہی کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عشاء ادا کرنے کے بعد اس کی طرف نکلے (اور رات کی نماز پڑھنے لگے، جو لوگ مسجد میں تھے وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جمع ہوگئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو طویل رات نماز پڑھائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر تشریف لے گئے اور چٹائی کو اسی طرح رہنے دیا۔جب صبح ہوئی تو لوگوں نے رات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اور آپ کے ساتھ صحابہ کی نماز کی باتیں کیں۔ (اس کا اثر یہ ہوا کہ) شام کے وقت مسجد لوگوں سے بھر گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو عشاء کی نماز پڑھائی اور فارغ ہو کر گھر چلے گئے، لیکن لوگ وہیں پر ٹھہرے رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: عائشہ!لوگوں کی کیا صورتحال ہے؟ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ لوگ رات کو بعض صحابہ کے ساتھ آپ کی نماز کے بارے میں سن کر اب جمع ہو گئے ہیں، تاکہ آپ ان کو نماز پڑھائیں۔ یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عائشہ! اپنی چٹائی لپیٹ لو۔ پس میں نے ایسے ہی کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھرمیں ہی رات گذاری، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (نماز وغیرہ پڑھنے سے) غافل نہ رہے، لیکن لوگ اسی مقام پر ٹھہرے رہے یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمازِ فجر کے لیے نکلے اور فرمایا: لوگو! اللہ کا شکر ہے کہ نہ میں نے یہ رات غفلت میں گزاری ہے اور نہ تمہاری حالت مجھ سے پوشیدہ رہی ہے، دراصل بات یہ ہے کہ میں ڈرتا ہوں کہ یہ رات کی نماز تم پر فرض کردی جائے گی، اس لیے اپنی طاقت کے مطابق اعمال کے مکلف بنو،کیونکہ اللہ تعالیٰ اس وقت تک نہیں اکتاتا، جب تک تم نہیں اکتا جاتے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں: بے شک اللہ تعالیٰ کو پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر ہمیشگی کی جائے اگرچہ وہ تھوڑا ہو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الليل والوتر/حدیث: 2239]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح لغيره، تقدم برقم: 1108، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26307 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 26838»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح لغيره
حدیث نمبر: 2773
2773. عن عائشة أنها قالت: سُئِل النبي صلى الله عليه وسلم: أي الأعمال أحبُّ إلى الله؟ قال: أدومُها وإن قلَّ وقال: اكْلَفُوا من الأعمال ما تُطِيقون.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الرقاق (6465)، ومسلم في صلاة المسافرين (782/216) كلاهما من حديث شعبة، عن سعد بن إبراهيم، أنه سمع أبا سلمة يحدث عن عائشة فذكرت الحديث واللفظ للبخاري، ولم يذكر مسلم الجزء الثاني من الحديث.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 15288
15288- عن عائشة أنها قالت: سئل النبي صلى الله عليه وسلم أي الأعمال أحب إلى الله؟ قال: أدومها وإن قل. وقال: اكلفوا من الأعمال ما تطيقون.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الرقاق (6465)، ومسلم في صلاة المسافرين (1828: 216) كلاهما من طريق شعبة، عن سعد بن إبراهيم، عن أبي سلمة، عن عائشة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 4566
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أِيُّ الْأَعْمَالِ أَحَبُّ إِلَى اللهِ؟ قَالَ:" أَدْوَمُهَا وَإِنْ قَلَّ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ.
سعد بن ابراہیم، ابو سلمہ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: کون سے اعمال اللہ کو زیادہ پسندیدہ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دائمی اعمال اگرچہ کم ہی ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4566]
حدیث نمبر: 7887
«يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب الأعمال إلى الله ما دووم عليه وإن قل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7887]
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7887]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن عائشة. صحيح أبي داود 1238.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5281
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْبَرَاءِ قَالَ: نَا الْمُعَافَى بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ: يَا عَائِشَةُ ، اضْرِبِي لِي حَصِيرًا عَلَى بَابِكِ. فَفَعَلْتُ، فَخَرَجَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ مَنْ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ، فَصَلَّى بِهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمْسَى الْمَسْجِدُ مِنَ اللَّيْلَةِ الْمُقْبِلَةِ رَاجًّا مُمْتَلِئًا مِنَ النَّاسِ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَلَّى بِهِمُ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، ثُمَّ رَجَعَ وَالنَّاسُ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: I " يَا عَائِشَةُ ، مَا شَأْنُ النَّاسِ؟ I "، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، تَسَامَعُوا بِصَلَاتِكَ الْبَارِحَةَ فَاجْتَمَعُوا لِتُصَلِّيَ بِهِمْ. قَالَ: I " ارْفَعِي حَصِيرَكِ يَا عَائِشَةُ I ". قَالَتْ: فَفَعَلْتُ وَ [... ] رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ صَلَاةِ الصُّبْحِ، فَصَلَّى بِالنَّاسِ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ، ثُمَّ قَالَ: I " أَيُّهَا النَّاسُ، أَمَا إِنَّهُ مَا خَفِيَ عَلَيَّ مَكَانُكُمْ، وَلَمْ أَبِتْ وَالْحَمْدُ لِلهِ غَافِلًا، وَلَكِنِّي خَشِيتُ أَنْ تُفْرَضَ عَلَيْكُمْ، فَاكْفُلُوا مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ، فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْحَرَّانِيُّ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْحَرَّانِيُّ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رمضان کی ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! اپنے دروازے پر میرے لیے ایک چٹائی بچھا دو۔“ میں نے ایسا ہی کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طرف تشریف لائے اور جو لوگ مسجد میں تھے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جمع ہو گئے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نماز پڑھائی۔ اگلی رات مسجد لوگوں سے کھچاکھچ بھر گئی، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور انہیں عشاء کی نماز پڑھائی، پھر (حجرے میں) واپس چلے گئے جبکہ لوگ مسجد ہی میں رہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! لوگوں کا کیا معاملہ ہے؟“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! انہوں نے گزشتہ رات آپ کی نماز کا سن لیا تھا، اس لیے جمع ہو گئے ہیں تاکہ آپ انہیں نماز پڑھائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! اپنی چٹائی اٹھا لو۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے ایسا ہی کیا، اور [متن میں کچھ الفاظ ساقط ہیں] رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز کے وقت تشریف لائے، لوگوں کو نماز پڑھائی، پھر ان کی طرف چہرۂ مبارک کر کے فرمایا: ”لوگو! سنو! تمہاری موجودگی مجھ سے پوشیدہ نہ تھی، اور الحمدللہ میں نے غفلت میں رات نہیں گزاری، لیکن مجھے اندیشہ ہوا کہ کہیں یہ نماز تم پر فرض نہ کر دی جائے، لہٰذا اتنے ہی اعمال کی پابندی کرو جن کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ عزوجل (ثواب دینے سے) نہیں تھکتا یہاں تک کہ تم (عمل سے) تھک جاؤ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن ابراہیم تیمی رحمہ اللہ سے محمد بن اسحاق رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن سلمہ حرانی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5281]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن ابراہیم تیمی رحمہ اللہ سے محمد بن اسحاق رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن سلمہ حرانی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5281]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 730، 1147، 1159، 1969، 1970، 2013، 3569، 5861، 6465، 6467، 6464، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 738، 782، 1156، 2818، ومالك فى «الموطأ» برقم: 394 / 118، 1098 / 322، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 440، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 49، 1102، 1166، 1283، 1626، 2078، 2133، 2213، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 353، 1578، 2430، 2571، 2613، 2616، 2634، 3516، 3637، 3648، 6385، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 761 / 1، 1696 / 1، 1755 / 1، 1780 / 17، 2176 / 2، 2178 / 1، 2179 / 2، 2350 / 7، 2353 / 10، 2354 / 11، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 393، 391، 392، 411، 412، 415، 413، 414، 451، 450، 452، 453، 454، 840، 1425، 1426، 1453، 2498، 2499، 2500، 2501، 2675، 2672، 2676، 2920، 2921، 11812، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1341، 1340، 1350، 1361، 1368، 2434، (1/520) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 439، 737، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1515، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 942، 1196، 1710، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 607، 4545، 4639، 4688، 4748، 4749، 4897، 4895، 4896، 5319، 5320، 8061، 8517، 8518، 8563، 13517، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24707، 24750، 24758، 24913، 24960، 25084، 25179، 25181، 25371، 25396، 25581، 25607، 25741، 25834، 25848، 25955، 26068، 26110، 26129، 26197، 26198، 26497، 26603، 26604، 26678، 26693، 26716، 26763، 26764، 26948، 26951، 26984، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1578، 1582، 1583، 1586، 2472، والحميدي فى «مسنده» برقم: 173، 183، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4533، 4633، 4786، 4788، 4860، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1516، 1515، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3864، 4711، 7861، 7859، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8573، 9855، 9859، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1678، 1677، 1676، 1679، 1681، 2008، 3324، 3325، 3326، 3327، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 651، 652، 3431، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 270، 302، 307، والطبراني فى «الكبير» برقم: 528، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 139، 7634، 8232، 9355»