الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1775. 33- باب إنّ الحجر الأسود يشهد يوم القيامة لمن استلمه بحقّ
اس بیان میں کہ ”بلاشبہ حجرِ اسود قیامت کے دن اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے سچائی اور حق کے ساتھ اس کا استلام کیا ہو“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4984 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
سنن ترمذی: 961
سنن ابن ماجہ: 2944
سنن دارمی: 1877
الفتح الربانی: 4340
السنن الكبرى للبيهقي: 9232
المعجم الکبیر للطبرانی: 12426
21 تا 21
حدیث نمبر: 12426
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا حَجَّاجٌ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيَبْعَثَنَّ اللهُ الْحَجَرَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَهُ عَيْنَانِ يَنْظُرُ بِهِمَا وَلِسَانٌ يَنْطِقُ بِهِ يَشْهَدُ لِمَنِ اسْتَلَمَهُ بِحَقٍّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پتھر (حجر اسود) کو اٹھائے گا، اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور ایک زبان ہو گی جس سے وہ بولے گا، وہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ چھوا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12426]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 63، حدیث 12479»