الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1822. 80- باب ما جاء في أنّ عرفة كلّها موقف
ان مرویات کے بیان میں کہ پورا میدانِ عرفات ہی وقوف کی جگہ ہے (یعنی وہاں کسی بھی جگہ ٹھہرا جا سکتا ہے)۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5102 (کل: 23 مقامات، 9 کتب)
بلوغ المرام: 609
مشکوۃ المصابیح: 2593
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6748
21 تا 23
حدیث نمبر: 10228
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، يَعْنِي الشَّيْبَانِيَّ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا مُسَدَّدٌ، ح وَأنا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا ⦗٣٩٣⦘ أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَقَفْتُ هَا هُنَا بِعَرَفَةَ وَعَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ، وَوَقَفْتُ هَا هُنَا بِجَمْعٍ، وَجَمْعٌ كُلُّهَا مَوْقِفٌ، وَنَحَرْتُ هَا هُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ أَبِيهِ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے عرفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور عرفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور میں نے مزدلفہ میں یہاں قیام کیا ہے اور مزدلفہ تمام قیام کی جگہ ہے اور میں نے یہاں قربانی نحر کی اور منیٰ مکمل قربانی کرنے کی جگہ ہے، تم اپنی قیام گاہوں میں قربانی کر لو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10228]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 937»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 20138
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا: ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" نَحَرْتُ هَهُنَا، وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ أَبِيهِ. وَقَدْ مَضَى فِي كِتَابِ الْحَجِّ حَدِيثُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ".
جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے یہاں نحر کیا ہے اور منیٰ تمام نحر کی جگہ ہے۔“
(ب) جابر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ ”منیٰ تمام نحر کی جگہ ہے اور مکہ کی تمام گلیاں، راستے اور نحر کی جگہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20138]
(ب) جابر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ ”منیٰ تمام نحر کی جگہ ہے اور مکہ کی تمام گلیاں، راستے اور نحر کی جگہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النذور/حدیث: 20138]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6748
«نحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم ووقفت هاهنا وعرفة كلها موقف ووقفت هاهنا وجمع كلها موقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو، اور میں نے یہاں وقوف کیا اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں بھی وقوف کیا اور مزدلفہ (جمع) کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6748]
”میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو، اور میں نے یہاں وقوف کیا اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں بھی وقوف کیا اور مزدلفہ (جمع) کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6748]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن جابر. حجة النبي صلى الله عليه وسلم ص 74، 86.»
قال الشيخ الألباني: صحيح