🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. 22- باب ما جاء في تأمين الملائكة
ملائکہ کے آمین کہنے کے متعلق مروی روایات کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 536 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
الجامع الكامل: 536، 3465، 11101
صحیح مسلم: 2129
سنن ابوداود: 3115، 3118
سنن ترمذی: 977
سنن نسائی: 1826
سنن ابن ماجہ: 1447
معجم صغیر للطبرانی : 351
مسند احمد: 26497، 26608، 26739
الفتح الربانی: 3017
صحیح ابن حبان: 3005
المستدرک علی الصحیحین: 6911
السنن الكبرى للبيهقي: 6601، 7124
المعجم الکبیر للطبرانی: 20029، 20242
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6964
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6964
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَرِيضَ أَوِ الْمَيِّتَ فَقُولُوا خَيْرًا، فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ. فَلَمَّا تُوُفِّيَ أَبُو سَلَمَةَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قُلْتُ: كَيْفَ أَقُولُ؟ قَالَ: قُولِي: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَلَهُ، وَاعْقُبْنَا مِنْهُ عُقْبَى صَالِحَةً، فَقُلْتُهَا، فَأَعْقَبَنِي اللهُ عَزَّ وَجَلَّ مُحَمَّدًا - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم کسی مریض یا میت کے پاس حاضر ہو تو خیر کی بات کرو، کیونکہ جو کچھ تم کہتے ہو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔“ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ جب سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوئی تو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ میں (اب) کیا کہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم یہ کہو: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَلَهُ، وَأَعْقِبْنَا مِنْهُ عُقْبَى صَالِحَةً» ”اے اللہ! ہماری اور اس کی مغفرت فرما، اور ہمیں اس کے بعد اس کا بہتر نعم البدل عطا فرما۔“ چنانچہ میں نے یہ دعا مانگی تو اللہ عزوجل نے مجھے ان کے بدلے میں سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم (جیسا شوہر) عطا فرما دیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أم سلمة زوج النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 6964]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 918، 919، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 977، 3511، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1825، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3115، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1447، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26068، وأخرجه فتح الباري برقم: 1180، وأخرجه مسند البزار برقم: 3669، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2788، 6701، 6823، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 604، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6928»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں