🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2000. 1- باب فضل غرس المسلم وزرعه
مسلمان کے پودا لگانے اور اس کی کھیتی باڑی کرنے کی فضیلت کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 5539 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
الجامع الكامل: 5539، 4157
صحیح مسلم: 3968، 3969، 3970، 3971
مسند احمد: 15201، 27043
السنن الكبرى للبيهقي: 11749
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5768
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2213
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2213
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا إِلَّا كَانَ لَهُ صَدَقَةً: مَا أُكِلَ مِنْهُ، وَمَا سُرِقَ مِنْهُ، وَمَا أَكَلَتِ الطَّيْرُ مِنْهُ، وَمَا أَكَلَتِ الْوَحْشُ مِنْهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو بھی مسلمان کوئی پودا لگاتا ہے تو اس (کی پیداوار) میں سے جو کچھ کھایا جائے وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے، جو اس میں سے چوری ہو جائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، جو پرندے اس میں سے کھا لیں وہ بھی صدقہ ہے اور جو درندے یا جنگلی جانور اس میں سے کھا لیں وہ بھی اس کے حق میں صدقہ ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2213]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات لكنه منقطع .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1552، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13859، 14779، وأخرجه فتح الباري برقم: 2195، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19690، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 149، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2210»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات لكنه منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں