🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2226. 14- باب الترهيب من أن ينتسب العتيق إلى غير مواليه
اس امر کی شدید وعید اور ڈراوے کے بیان میں کہ آزاد کردہ غلام اپنے ان مربیوں اور آقاؤں کے سوا جنہوں نے اسے آزاد کیا ہو، اپنی نسبت کسی اور کی طرف کرے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6156 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 6156، 577، 8157، 10646
صحیح مسلم: 3330، 3791، 3792
سنن ابوداود: 5114
مسند احمد: 9173، 9808، 10803
مصنف ابن ابی شیبہ: 27787، 27792
الفتح الربانی: 5132، 5257، 9757، 12611
السنن الكبرى للبيهقي: 9953
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6182، 6683
المعجم الاوسط: 2799
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2799
وَبِهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ عَلَى رَجُلٍ ادَّعَى مَوْلَى قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ، فرشتوں اور تمام انسانوں کی لعنت ہو اس شخص پر جس نے اپنے مربیوں (آقاؤں) کی اجازت کے بغیر کسی دوسری قوم کا مولیٰ (آزاد کردہ غلام) ہونے کا دعویٰ کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2799]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1371، 1508، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5114، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10065، 10066، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9296، 9524، 9942، 10958، والبزار فى «مسنده» برقم: 7964، 9211، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26630، 34080»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں