🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2317. 38- باب ما جاء في غيرة الضرائر ومنافستهن
ان روایات کے بیان میں جو سوکنوں کی باہمی غیرت اور ان کے ایک دوسرے کے مقابلے میں سبقت لے جانے کی کوشش (مسابقت) کے متعلق مروی ہیں۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6406 (کل: 21 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 6406، 3897، 3900، 3904، 11112، 11115
صحیح مسلم: 2255، 2256
سنن نسائی: 2039، 2040، 2041، 2042، 3415، 3416
مسند احمد: 25855
الفتح الربانی: 3353، 11430
صحیح ابن حبان: 7110
السنن الكبرى للبيهقي: 7211
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2053، 4421
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4421
«قولي: السلام على أهل الديار من المؤمنين والمسلمين ويرحم الله المستقدمين منا والمستأخرين وإنا إن شاء الله بكم لاحقون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے ان گھروں (قبروں) والے مومنو اور مسلمانو! تم پر سلام ہو، اللہ ہم میں سے آگے جانے والوں اور پیچھے رہنے والوں پر رحم فرمائے، اور بے شک ہم بھی، اللہ نے چاہا تو، تم سے آ ملنے والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4421]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن عائشة. مختصر مسلم 497، أحكام الجنائز ص 181 - 183: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں