الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2342. 10- باب من أسلم وتحته أكثر من أربع نسوة
اس شخص کے شرعی حکم کا بیان جس نے اسلام قبول کیا اور اس وقت اس کے عقدِ نکاح میں چار سے زائد بیویاں موجود تھیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6458 (کل: 35 مقامات، 16 کتب)
سنن ترمذی: 1128
سنن ابن ماجہ: 1953
مشکوۃ المصابیح: 3176
مسند امام شافعی: 1191
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7132
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5437
21 تا 30
حدیث نمبر: 2819
حدثني أبو العباس أحمد بن سعيد المروَزي ببُخاري، حدثنا عبد الله بن محمود السَّعْدي، حدثنا محمد بن موسى الخلّال، حدثنا الفضل بن موسى، حدثنا معمر، عن الزُّهْري، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه: أنَّ غَيلان بن سَلَمة الثَّقَفي أَسلَم وعنده عشرُ نِسوةٍ، فأمره رسولُ الله ﷺ أن يُمسِكَ أربعًا، ويُفارقَ سائرَهنّ (1) . والذي يؤدِّي إليه اجتهادي أنَّ معمر بن راشد حدَّث به على الوجهَين، أرسله مرةً ووصلَه مرةً، والدليل عليه أنَّ الذين وصلُوه عنه من أهل البصرة فقد أرسلوه أيضًا، والوصلُ أولَى من الإرسال، فإنَّ الزيادة من الثقة مقبولة، والله أعلم.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تو ان کے پاس دس بیویاں تھیں، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ چار کو اپنے نکاح میں روک لیں اور باقیوں کو جدا کر دیں۔
میری علمی تحقیق کا نتیجہ یہ ہے کہ معمر بن راشد نے اسے دو طرح سے بیان کیا ہے، کبھی اسے مرسل روایت کیا اور کبھی متصل، اس کی دلیل یہ ہے کہ جن اہل بصرہ نے اسے متصل بیان کیا انہوں نے اسے مرسل بھی روایت کیا ہے، اور وصل (اتصال) ارسال پر مقدم ہے کیونکہ ثقہ راوی کی زیادتی مقبول ہوتی ہے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2819]
میری علمی تحقیق کا نتیجہ یہ ہے کہ معمر بن راشد نے اسے دو طرح سے بیان کیا ہے، کبھی اسے مرسل روایت کیا اور کبھی متصل، اس کی دلیل یہ ہے کہ جن اہل بصرہ نے اسے متصل بیان کیا انہوں نے اسے مرسل بھی روایت کیا ہے، اور وصل (اتصال) ارسال پر مقدم ہے کیونکہ ثقہ راوی کی زیادتی مقبول ہوتی ہے، واللہ اعلم۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2819]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات. أبو العباس أحمد بن سعيد: هو ابن معدان صاحب "تاريخ المراوزة"، ومحمد بن موسى الخلال يُعرف بالدولابي.» [ترقيم الرساله 2819] [ترقيم الشركة 2799]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 1191
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ أَحْسَبُهُ إِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَمْسِكْ أَرْبَعًا، وَفَارِقْ سَائِرَهُنَّ".
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے، تو ان کے پاس دس بیویاں تھیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ان میں سے چار کو (نکاح میں) باقی رہنے دو اور باقی سب کو چھوڑ دو“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1191]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف: اخرجه الترمذي، النكاح، باب ما جاء في الرجل يسلم وعنده عشرة نسوة (1128). وقال سمعت محمد بن اسماعيل البخاري يقول: هذا حديث غير محفوظ ابن ماجه النكاح، باب الرجل يسلم وعنده اكثر من اربع نسوة (1953).»
حدیث نمبر: 12123
12123- عن ابن عمر أن غيلان بن سلمة الثقفي أسلم وعنده عشر نسوة، فأمره النبي صلى الله عليه وسلم أن يمسك منهن أربعا.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الدارقطني (3/271) والبيهقي (7/183) كلاهما من طريق سيف بن عبيد الله الجرمي، حدثنا سرار بن مجشر أبو عبيدة العنزي، عن أيوب، عن نافع وسالم، عن ابن عمر، فذكره.واللفظ للدارقطني.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 14041
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ الثِّقَةُ قَالَ: الرَّبِيعُ أَحْسَبُهُ إِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مَعْمَرٍ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَإِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَا: أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ:" أَسْلَمَ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا وَيَتْرُكَ سَائِرَهُنَّ" لَفْظُ حَدِيثِ إِسْحَاقَ.
سالم اپنے والد رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ جب سیدنا غیلان بن سلمہ رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے تو ان کے نکاح میں دس بیویاں تھیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چار کا انتخاب کر کے باقی کو چھوڑ دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14041]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم برقم 13845»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 14042
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَكْرٍ السَّهْمِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ رَجُلًا كَانَ يُقَالُ لَهُ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ الثَّقَفِيُّ كَانَ تَحْتَهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ عَشْرُ نِسْوَةٍ،" فَأَسْلَمَ وَأَسْلَمْنَ مَعَهُ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَخَيَّرَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، وَهَؤُلَاءِ الْأَرْبَعَةُ ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابْنِ عُلَيَّةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ غُنْدَرٌ، وَيَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، مِنْ حُفَّاظِ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، رَوَوْهُ هَكَذَا مَوْصُولًا.
سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہما اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص کو غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا، جب وہ مسلمان ہوا تو اس کے نکاح میں دس عورتیں تھیں، وہ بھی مسلمان ہو گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے چار کا انتخاب کر لو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14042]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 14043
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ قَالَا: ثنا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو عُبَيْدٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا"، وَهَكَذَا رَوَى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيِّ، وَعِيسَى بْنِ يُونُسَ، عَنْ مَعْمَرٍ وَهَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةُ كُوفِيُّونَ، وَأَبُو الْفَضْلِ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ وَهُوَ خُرَاسَانِيٌّ عَنْ مَعْمَرٍ، هَكَذَا مَوْصُولًا، وَرَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ فَأَرْسَلَهُ.
سالم رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) سے نقل فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئے تو ان کے نکاح میں دس عورتیں تھیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے چار کا انتخاب کرلو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14043]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14049
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَا: أنبأ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ بِمِصْرَ، ثنا أَبُو بُرَيْدٍ عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَاجِيَةَ، ثنا أَبُو بُرَيْدٍ عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، ثنا سَيْفُ بْنُ ⦗٢٩٧⦘ عُبَيْدِ اللهِ الْجَرْمِيُّ، ثنا سِرَارٌ أَبُو عُبَيْدَةَ الْعَنَزِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، وَسَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ تِسْعُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا"، لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ نَاجِيَةَ وَفِي رِوَايَةِ النَّسَائِيِّ سِرَارُ بْنُ مُجَشِّرٍ، وَقَالَ: إِنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ كَانَ عِنْدَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَسْلَمَ وَأَسْلَمْنَ مَعَهُ، زَادَ ابْنُ نَاجِيَةَ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ: فَلَمَّا كَانَ زَمَانُ عُمَرَ طَلَّقَ نِسَاءَهُ وَقَسَمَ مَالَهُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: لَتَرْجِعَنَّ فِي مَالِكَ وَفِي نِسَائِكَ، أَوْ لَأَرْجُمَنَّ قَبْرَكَ كَمَا رُجِمَ قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ قَالَ أَبُو عَلِيٍّ رَحِمَهُ اللهُ: تَفَرَّدَ بِهِ سِرَارُ بْنُ مُجَشِّرٍ وَهُوَ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ.
سالم حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ ثقفی اسلام لائے تو ان کے نکاح میں نو عورتیں تھیں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چار کا انتخاب کر لو۔“
(ب) سرار بن محشر فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ ثقفی نے اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں دس عورتیں تھیں، جو ان کے ساتھ ہی مسلمان ہو گئیں اور ابن ناجیہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں انہوں نے طلاق دی اور ان کو مال تقسیم کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو اپنے مال اور عورتوں میں واپس پلٹ یا میں تیری قبر کو رجم کروں گا، جیسے ابو رغال کی قبر کو رجم کیا گیا۔
ابو علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت کو بیان کرنے میں سرار بن مجشر منفرد ہیں، اور وہ بصری اور ثقہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14049]
(ب) سرار بن محشر فرماتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ ثقفی نے اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں دس عورتیں تھیں، جو ان کے ساتھ ہی مسلمان ہو گئیں اور ابن ناجیہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں انہوں نے طلاق دی اور ان کو مال تقسیم کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تو اپنے مال اور عورتوں میں واپس پلٹ یا میں تیری قبر کو رجم کروں گا، جیسے ابو رغال کی قبر کو رجم کیا گیا۔
ابو علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس روایت کو بیان کرنے میں سرار بن مجشر منفرد ہیں، اور وہ بصری اور ثقہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14049]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم قريبا»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 7132
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ تَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا". فَلَمَّا كَانَ عَهْدُ عُمَرَ طَلَّقَ نِسَاءَهُ وَقَسَّمَ مَالَهُ بَيْنَ بَنِيهِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرَ، فَقَالَ: إِنِّي أَظُنُّ أَنَّ الشَّيْطَانَ فِيمَا يَسْتَرِقُ مِنَ السَّمْعِ سَمِعَ بِمَوْتِكَ فَقَذَفَهُ فِي نَفْسِكَ وَلَعَلَّكَ لَا تَمْكُثُ إِلَّا قَلِيلًا، وَايْمُ اللَّهِ لَتُرَاجِعَنَّ نِسَاءَكَ أَوْ لَتَرْجِعِنَّ فِي مَالِكَ، أَوْ لَأُوَرِّثُهُنَّ وَلَآمُرَنَّ بِقَبْرِكَ فَيُرْجَمُ كَمَا رُجِمَ قَبْرُ أَبِي رِغَالٍ.
قُلْتُ: رَوَى التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ مِنْهُ إِلَى قَوْلِهِ: وَاخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: رَوَى التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ مِنْهُ إِلَى قَوْلِهِ: وَاخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا غیلان بن سلمہ ثقفی رضی اللہ عنہ نے جب اسلام قبول کیا، تو ان کی دس بیویاں تھیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں۔ انہوں نے ان (چار) بیویوں کو بھی طلاق دے دی اور اپنا مال اپنے بیٹوں میں تقسیم کر دیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو اس بات کی اطلاع ملی تو انہوں نے فرمایا: میرا یہ خیال ہے کہ شیطان چھپ کر جو باتیں سنتا ہے، اس نے تمہاری موت کی اطلاع بھی سن لی ہے، اور یہ چیز تمہارے دل میں ڈال دی ہے، اب شاید تم تھوڑا عرصہ ہی زندہ رہو گے، اللہ کی قسم! یا تو تم اپنی بیویوں سے رجوع کر لو گے، یا اپنا مال واپس لے لو گے، یا میں انہیں وارث قرار دوں گا اور پھر تمہاری قبر کے بارے میں حکم دوں گا، تو اُسے اس طرح سنگسار کیا جائے گا، جس طرح ابورغال کی قبر کو سنگسار کیا گیا تھا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے یہ روایت ان الفاظ تک نقل کی ہے: ”تم ان میں سے چار کو اختیار کر لو“۔
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفرائض/حدیث: 7132]
یہ روایت امام أحمد، امام بزار اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفرائض/حدیث: 7132]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (5437) اخرجه احمد فى المسند (13/2 و 14 و83)، أخرجه سنن الترمذي برقم: 1128، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4617، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4156، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3231/2»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 13164
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ كَانَ تَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَأَسْلَمَ وَأَسْلَمْنَ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اخْتَرْ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ غیلان بن سلمہ کی زمانہ جاہلیت میں دس بیویاں تھیں، پھر وہ اور وہ سب اسلام لے آئیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”ان میں سے چار کو منتخب کر لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13164]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 315، حدیث 13221»
حدیث نمبر: 15749
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الدَّشْتَكِيُّ الرَّازِيُّ ، ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ بَحْرٍ السَّقَّاءِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ رَجُلًا مِنْ ثَقِيفَ يُقَالُ لَهُ غَيْلَانُ بْنُ سَلَمَةَ أَسْلَمَ وَلَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا وَيَدَعَ سِتًّا.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ثقیف کے ایک شخص، جنہیں غیلان بن سلمہ کہا جاتا تھا، اسلام لائے جبکہ ان کی دس بیویاں تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ان میں سے چار کو منتخب کر لیں اور چھ کو چھوڑ دیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الغين/حدیث: 15749]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 263، حدیث 658»