الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
242. 8- باب ذكر ما جاء في ملك الموت
ان روایات کے تذکرے میں جو ملک الموت (موت کے فرشتے) کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 650 (کل: 15 مقامات، 8 کتب)
سنن نسائی: 2091
اللؤلؤ والمرجان: 1533
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 898
11 تا 15
حدیث نمبر: 6224
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جَاءَ مَلَكُ الْمَوْتِ إِِلَى مُوسَى لِيَقْبِضَ رُوحَهُ، فَقَالَ لَهُ: أَجِبْ رَبَّكَ، فَلَطَمَ مُوسَى عَيْنَ مَلَكِ الْمَوْتِ، فَفَقَأَ عَيْنَهُ، فَرَجَعَ مَلَكُ الْمَوْتِ إِِلَى رَبِّهِ، فَقَالَ: يَا رَبِّ، أَرْسَلْتَنِي إِِلَى عَبْدٍ لا يُرِيدُ الْمَوْتَ، وَقَدْ فَقَأَ عَيْنِي، فَرَدَّ اللَّهُ عَلَيْهِ عَيْنَهُ، فَقَالَ لَهُ: ارْجِعْ إِِلَيْهِ، فَقُلْ لَهُ: الْحَيَاةَ تُرِيدُ، فَإِِنْ كُنْتَ تُرِيدُ الْحَيَاةَ، فَضَعْ يَدَكَ عَلَى مَتْنِ ثَوْرٍ، فَإِِنَّكَ تَعِيشُ بِكُلِّ شَعْرَةٍ وَارَتْ يَدُكَ سَنَةً، قَالَ: ثُمَّ مَهْ؟، قَالَ: الْمَوْتُ، قَالَ: فَالآنَ مِنْ قَرِيبٍ، ثُمَّ قَالَ: رَبِّ، أَدْنِنِي مِنَ الأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ رَمْيَةً بِحَجَرٍ"، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَوْ أَنِّي عِنْدَهُ لأَرَيْتُكُمْ قَبْرَهُ إِِلَى جَنْبِ الطَّرِيقِ عِنْدَ الْكَثِيبِ الأَحْمَرِ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هَذِهِ اللَّفْظَةُ" أَجِبْ رَبَّكَ"، قَدْ تُوهِمُ مَنْ لَمْ يَتَبَحَّرْ فِي الْعِلْمِ أَنَّ التَّأْوِيلَ الَّذِي قُلْنَاهُ لِلْخَبَرِ مَدْخُولٌ، وَذَلِكَ فِي قَوْلِ مَلَكِ الْمَوْتِ لِمُوسَى:" أَجِبْ رَبَّكَ" بَيَانٌ أَنَّهُ عَرَفَهُ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ، لأَنَّ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلامُ لَمَّا شَالَ يَدَهُ وَلَطَمَهُ، قَالَ لَهُ:" أَجِبْ رَبَّكَ"، تَوَهَّمَ مُوسَى أَنَّهُ يَتَعَوَّذُ بِهَذِهِ اللَّفْظَةِ دُونَ أَنْ يَكُونَ رَسُولَ اللَّهِ إِِلَيْهِ، فَكَانَ قَوْلُهُ:" أَجِبْ رَبَّكَ" الْكَشْفَ عَنْ قَصْدِ الْبِدَايَةِ فِي نَفْسِ الابْتِلاءِ، وَالاخْتِبَارِ الَّذِي أُرِيدَ مِنْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ملک الموت سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا تاکہ ان کی روح قبض کر لے، اس نے ان سے کہا: «أَجِبْ دَاعِيَ رَبِّكَ» ”آپ اپنے پروردگار کی دعوت کو قبول کیجئے،“ تو سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے ملک الموت کی آنکھ پر طمانچہ مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دی، ملک الموت اپنے پروردگار کی بارگاہ میں واپس گیا اور بولا: اے میرے پروردگار! کیا تو نے مجھے ایک ایسے بندے کی طرف بھیجا ہے جو مرنا نہیں چاہتا؟ اس نے میری آنکھ پھوڑ دی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی آنکھ کو ٹھیک کر دیا اور فرمایا: تم اس کے پاس واپس جاؤ اور اس سے کہو: کیا تم زندگی چاہتے ہو؟ اگر تم زندگی چاہتے ہو تو اپنا ہاتھ کسی بیل کی پشت پر رکھو، تمہارے ہاتھ کے نیچے جتنے بھی بال آئیں گے، ہر ایک بال کے عوض میں ایک سال کی زندگی مل جائے گی۔ (جب یہ بات سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو بتائی گئی) تو انہوں نے دریافت کیا: پھر کیا ہوگا؟ فرشتے نے کہا: پھر موت آ جائے گی، تو سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے کہا: (تو میں ابھی فوت ہو جاتا ہوں)۔ پھر سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے دعا کی: اے میرے پروردگار! مجھے ارضِ مقدس کے اتنا قریب کر دے جتنی دور کوئی پتھر جا کر گرتا ہے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”اگر میں وہاں ہوتا تو میں تمہیں راستے کے ایک طرف سرخ ٹیلے کے پاس ان کی قبر دکھاتا۔“
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) روایت کے یہ الفاظ ”آپ اپنے پروردگار کی دعوت کو قبول کیجئے“ یہ اس شخص کو غلط فہمی کا شکار کرتے ہیں جو علمِ حدیث میں مہارت نہیں رکھتا (اور وہ یہ سمجھتا ہے) کہ وہ تاویل جو ہم نے اس روایت کی بیان کی ہے وہ درست نہیں ہے۔ وہ اس وجہ سے کہ ملک الموت نے یہ کہا تھا: ”آپ اپنے پروردگار کے بلاوے کو قبول کیجئے۔“ یہ اس بات کا واضح بیان ہے کہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام ملک الموت کو پہچان گئے تھے، حالانکہ ایسا نہیں ہے؛ کیونکہ جب سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اپنا ہاتھ پھیلا کر طمانچہ مار دیا تھا، اس وقت فرشتے نے ان سے یہ کہا تھا: ”اپنے پروردگار کے بلاوے کو قبول کیجئے۔“ سیدنا موسیٰ علیہ السلام یہ سمجھے کہ وہ ان الفاظ کے ذریعے پناہ مانگ رہا ہے، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے پیغام لے کر آیا ہے، تو اس میں اس کا یہ کہنا: ”اپنے پروردگار کے بلاوے کو قبول کیجئے،“ یہ آزمائش اور اطلاع حاصل کرنے کے آغاز کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے جو اس کے ذریعے مراد لیا گیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6224]

تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1339، 3407، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2372، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6223، 6224، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4129، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2088، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7761» «رقم طبعة با وزير 6191»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الظلال» -أيضا-، «الصحيحة»: ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
حدیث نمبر: 3771
3771. عن أبي هريرة قال: أُرسل ملك الموت إلى موسى عليه السّلام، فلما جاءه صكَّه، فرجع إلى ربه فقال: أرسلتني إلى عبد لا يريد الموت، فرد الله عليه عينه، وقال: ارجع فقُل له يضع يَده على متن ثور، فله بكل ما غطَّتْ به يدُه بكل شعرة سنة، قال: أي رب، ثم ماذا؟ قال: ثم الموت، قال: فالآن. فسأل الله أن يُدْنِيه من الأرض المقدسة رميةً بحجرٍ. قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فلو كنتُ ثم، لأريتُكم قبره إلى جانب الطريق عند الكثيب الأحمر.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الجنائز (1339)، ومسلم في الفضائل (2373) كلاهما من حديث عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ابن طاوس، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره. ولم يذكرا فيه الرفعَ إلى النبي صلى الله عليه وسلم ولكن ساقه البخاري في أحاديث الأنبياء من هذا الوجه ثم قال: وعن معمر، عن همام بن منبه، عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، وكذلك ساقه مسلم.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8443
8443- عن أبي هريرة قال: أرسل ملك الموت إلى موسى عليهما السلام، فلما جاءه صكّه، فرجع إلى ربه فقال: أرسلتني إلى عبد لا يريد الموت قال: ارجع إليه فقل له يضع يده على متن ثور فله بما غطت يده بكل شعرة سنة قال: أي رب ثم ماذا؟ قال: ثم الموت قال: فالآن قال: فسأل الله أن يدنيه من الأرض المقدسة رمية بحجر.
قال أبو هريرة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لو كنت ثم لأريتكم قبره إلى جانب الطريق تحت الكثيب الأحمر.
قال أبو هريرة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لو كنت ثم لأريتكم قبره إلى جانب الطريق تحت الكثيب الأحمر.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في أحاديث الأنبياء (3407)، ومسلم في الفاضائل (2373: 157) كلاهما من طرق عن عبد الرزاق، أخبرنا معمر، عن ابن طاوس، عن أبيه، عن أبي هريرة قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 8444
8444- عن أبي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم: جاء ملك الموت إلى موسى عليه السلام فقال له: أجب ربك قال: فلطم موسى عليه السلام عين ملك الموت ففقأها قال: فرجع الملك إلى الله تعالى فقال: إنك أرسلتني إلى عبد لك لا يريد الموت، وقد فقأ عيني قال فرد الله إليه عينه وقال: ارجع إلى عبدي فقل: الحياة تريد؟ فإن كنت تريد الحياة فضع يدك على متن ثور، فما توارت يدك من شعرة فإنك تعيش بها سنة قال: ثم مه؟ قال: ثم تموت قال: فالآن من قريب، رب امتني من الأرض المقدسة رمية بحجر. قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: والله لو أني عنده لأريتكم قبره إلى جانب الطريق عند الكثيب الأحمر.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفضائل (2373) عن محمد بن رافع حدثنا عبد الرزاق حدثنا معمر عن همام بن منبه قال هذا ما حدثنا أبو هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 898
"أرسل ملك الموت إلى موسى فلما جاءه صكه ففقأ
عينه فرجع إلى ربه فقال: أرسلتني إلى عبد لا يريد الموت فرد الله إليه عينه، وقال ارجع إليه وقل له: يضع يده على متن ثور فله بما غطت يده بكل شعرة سنة. قال: أي رب! ثم ماذا؟ قال: ثم الموت. قال: فالآن، فسأل الله أن يدنيه من الأرض المقدسة رمية بحجر فلو كنت ثم لأريتكم قبره إلى جانب الطريق تحت الكثيب الأحمر"

(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”موت کا فرشتہ موسیٰ (علیہ السلام) کی طرف بھیجا گیا، جب وہ ان کے پاس آیا تو انہوں نے اسے تھپڑ مارا اور اس کی آنکھ پھوڑ دی۔ وہ اپنے رب کے پاس واپس گیا اور عرض کیا: تو نے مجھے ایسے بندے کی طرف بھیجا جو موت نہیں چاہتا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی آنکھ ٹھیک کر دی اور فرمایا: ان کے پاس واپس جاؤ اور ان سے کہو کہ وہ اپنا ہاتھ کسی بیل کی پیٹھ پر رکھیں، پس جتنے بالوں کو ان کا ہاتھ ڈھانپ لے گا، ہر بال کے بدلے انہیں ایک سال کی عمر ملے گی۔ انہوں نے پوچھا: اے میرے رب! پھر کیا ہوگا؟ اللہ نے فرمایا: پھر موت ہے۔ انہوں نے عرض کیا: تو پھر ابھی (موت دے دے)۔ چنانچہ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ انہیں ارضِ مقدس (بیت المقدس) کے اتنا قریب کر دے جتنا پتھر پھینکنے کا فاصلہ ہوتا ہے۔ اگر میں وہاں ہوتا تو تمہیں راستے کے کنارے سرخ ٹیلے کے نیچے ان کی قبر ضرور دکھاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 898]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح