🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2436. 2- باب الإحداد ثلاثة أيام، إلا على الزوج فهي أربعة أشهر وعشراً
”تین دن تک سوگ منانے کا بیان، سوائے شوہر کے کہ اس کی وفات پر سوگ کی مدت چار ماہ دس دن ہے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6659 (کل: 61 مقامات، 21 کتب)
الجامع الكامل: 6659، 6661، 12010
صحیح بخاری: 1280، 1281، 1282، 5334، 5335، 5337، 5339، 5345
صحیح مسلم: 3725، 3726، 3729، 3734
سنن ابوداود: 2299
سنن ترمذی: 1195، 1196، 1197
سنن نسائی: 3530، 3531، 3557، 3563، 3568، 3570، 3571
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 233، 235، 382، 385
سنن دارمی: 2321
مسند احمد: 26754، 26765، 26766، 27398
مسند الحمیدی: 308
اللؤلؤ والمرجان: 950
المنتقى ابن الجارود: 765
مصنف ابن ابی شیبہ: 20430
الفتح الربانی: 3089، 3090، 7241
سنن سعید بن منصور: 3313
صحیح ابن حبان: 4304
مسند امام شافعی: 1309، 1310
السنن الكبرى للبيهقي: 15516، 15518، 15519، 15522
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7648، 7649
المعجم الکبیر للطبرانی: 19724، 19725، 19726، 19727، 19728، 20120، 20511
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6961، 7123
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7123
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّهَا أُمِّ سَلَمَةَ ، وَأَمِّ حَبِيبَةَ زَوْجَيِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَتَا: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللهِ، إِنَّ ابْنَتِي تُوُفِّيَ زَوْجُهَا، وَإِنَّهَا تَعْتَدُّ، وَإِنِّي أَخَافُ عَلَى عَيْنِهَا، أَفَأَكْحُلُهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏قَدْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ مِنْكُنَّ تَرْمِي بِالْبَعْرَةِ عَلَى رَأْسِ الْحَوْلِ، وَإِنَّمَا هِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَعَشْرٌ» ‏‏‏‏.
سیدہ ام سلمہ اور سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض گزاری کہ اے اللہ کے نبی! میری بیٹی کا شوہر فوت ہو گیا ہے اور وہ اس وقت عدت میں ہے، مجھے اس کی آنکھ کے متعلق (تکلیف کا) اندیشہ ہے، تو کیا میں اسے سرمہ لگا سکتی ہوں؟ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (زمانہ جاہلیت میں) تم میں سے عورت ایک سال (نہایت کسمپری میں گزارنے) کے بعد سال کے اختتام پر مینگنی پھینکا کرتی تھی، جبکہ اب (اسلام میں) یہ مدت محض چار ماہ اور دس دن ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أم حبيبة بنت أبي سفيان أم المؤمنين/حدیث: 7123]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 1221، 1222، 5024، 5025، 5030، 5380، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1486، 1489، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1195، 1197، وأخرجه سنن النسائي برقم: 3502، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2299، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2084، وأخرجه مسند أحمد برقم: 25962، 26112، 26214، 26225، 26226، 26852، وأخرجه موطأ مالك برقم: 1268، 1269، 1270، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2284، وأخرجه فتح الباري برقم: 5024، 5380، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 15041، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1929، 2133، 7728، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 5925، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7087»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں