الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2595. 3- باب ما لا قطع فيه
ان صورتوں کے بیان میں جن میں (چوری کے باوجود) ہاتھ کاٹنے کی شرعی سزا (حد) واجب نہیں ہوتی۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6988 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
بلوغ المرام: 1061
مشکوۃ المصابیح: 3594
السنن الكبرى للبيهقي: 12058
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5658
11 تا 11
حدیث نمبر: 5658
«ما كان منها في طريق الميتاء والقرية الجامعة فعرفها سنة فإن جاء طالبها فادفعها إليه وإن لم يأت فهي لك وما كان في الخراب ففيها وفي الركاز الخمس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو گمشدہ چیز عام راستے یا آبادی والی بستی میں ملے تو ایک سال تک اس کا اعلان کرو، پھر اگر اس کا مالک آ جائے تو اسے دے دو، اور اگر نہ آئے تو وہ تمہاری ہے، اور جو ویرانے میں ملے تو اس میں اور دفینے میں پانچواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5658]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د ن] عن ابن عمرو. المشكاة 3036، رسالتي الركاز.»
قال الشيخ الألباني: حسن