الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2610. 1- باب الترهيب من شرب الخمر
شراب نوشی سے ڈرانے اور اس پر وارد ہونے والی وعید کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 7005 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح مسلم: 5217
سنن نسائی: 5712
مشکوۃ المصابیح: 3639
مسند احمد: 14880
الفتح الربانی: 7553
صحیح ابن حبان: 5360
السنن الكبرى للبيهقي: 17364
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4551
11 تا 11
حدیث نمبر: 4551
«كل مسكر حرام وإن على الله لعهدا لمن شرب المسكر أن يسقيه من طينة الخبال عرق أهل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جو شخص نشہ آور چیز پیے تو اللہ پر یہ عہد ہے کہ وہ اسے طینۃ الخبال، یعنی جہنمیوں کا پسینہ (پیپ)، پلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4551]
”ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جو شخص نشہ آور چیز پیے تو اللہ پر یہ عہد ہے کہ وہ اسے طینۃ الخبال، یعنی جہنمیوں کا پسینہ (پیپ)، پلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4551]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن جابر. مختصر مسلم 1264.»
قال الشيخ الألباني: صحيح