الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2748. 13- باب ما جاء في أكل صيد البحر، وطعامه متاعا لكم وللسيارة
ان احادیث کا بیان جو سمندری شکار کے کھانے کے متعلق مروی ہیں، اور اس کا کھانا تمہارے اور مسافروں کے لیے سامانِ منفعت ہے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 7355 (کل: 13 مقامات، 9 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3314
بلوغ المرام: 11
مشکوۃ المصابیح: 4132
مسند احمد: 5723
مسند امام شافعی: 1513
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 210
11 تا 13
حدیث نمبر: 18997
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" حَلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ، الْمَيْتَتَانِ الْحُوتُ وَالْجَرَادُ، وَالدَّمَانِ، أَحْسِبُهُ قَالَ: الْكَبِدُ وَالطِّحَالُ". وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدِ اللهِ وَأُسَامَةَ بَنِي زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِمْ هَكَذَا مَرْفُوعًا، وَرَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ: أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ، وَهَذَا هُوَ الصَّحِيحُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کیے گئے ہیں۔ دو مردار سے مراد مچھلی اور ٹڈی ہے اور دو خون سے مراد جگر و تلی ہے۔“
(ب) زید بن اسلم سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ”ہمارے لیے دو مردار حلال کیے گئے ہیں۔“
اور یہی (موقوف روایت) صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 18997]
(ب) زید بن اسلم سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ”ہمارے لیے دو مردار حلال کیے گئے ہیں۔“
اور یہی (موقوف روایت) صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 18997]
تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 19697
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ الْبَشِيرِيُّ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْهَرَوِيُّ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُحِلَّتْ لَنَا مَيْتَتَانِ وَدَمَانِ، فَأَمَّا الْمَيْتَتَانِ، فَالْجَرَادُ وَالْحِيتَانُ، وَأَمَّا الدَّمَانِ فَالطِّحَالُ وَالْكَبِدُ" كَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَأَخَوَاهُ، عَنْ أَبِيهِمْ، وَرَوَاهُ غَيْرُهُمْ مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عُمَرَ، وَهُوَ الصَّحِيحُ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے دو خون اور دو مردار حلال ہیں، دو خون سے مراد جگر اور تلی ہے اور دو مردار سے مراد مچھلی اور ٹڈی ہے۔“
عبدالرحمن اور ان کے دونوں بھائیوں نے اپنے والد سے اسی طرح (مرفوع) روایت کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19697]
عبدالرحمن اور ان کے دونوں بھائیوں نے اپنے والد سے اسی طرح (مرفوع) روایت کیا ہے، جبکہ دوسروں نے اسے ابن عمر رضی اللہ عنہما پر موقوف روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19697]
تخریج الحدیث: «منكر۔ تقدم برقم ١١٩٦»
الحكم على الحديث:
منكر
حدیث نمبر: 210
«أحلت لنا ميتتان ودمان فأما الميتتان: فالحوت والجراد وأما الدمان: فالكبد والطحال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہمارے لیے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال کیے گئے ہیں۔ پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں، اور وہ دو خون کلیجی اور تلی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 210]
”ہمارے لیے دو مردار اور دو قسم کے خون حلال کیے گئے ہیں۔ پس وہ دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں، اور وہ دو خون کلیجی اور تلی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اج/حدیث: 210]
تخریج الحدیث: «صحيح ... [هـ ك هق] عن ابن عمر. صحيح المشكاة 4132, الصحيحة 1118.»
قال الشيخ الألباني: صحيح