🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2790. 5- باب ما جاء في الترهيب من شرب الخمر
ان احادیث و مرویات کے بیان میں جو شراب نوشی سے ڈرانے اور اس پر سخت وعید سنانے کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 7455 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 7455، 7005، 16466
صحیح مسلم: 5217
سنن نسائی: 5712
مشکوۃ المصابیح: 3639
مسند احمد: 14880
الفتح الربانی: 7553
صحیح ابن حبان: 5360
السنن الكبرى للبيهقي: 17364
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4551
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4551
«كل مسكر حرام وإن على الله لعهدا لمن شرب المسكر أن يسقيه من طينة الخبال عرق أهل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نشہ آور چیز حرام ہے، اور جو شخص نشہ آور چیز پیے تو اللہ پر یہ عہد ہے کہ وہ اسے طینۃ الخبال، یعنی جہنمیوں کا پسینہ (پیپ)، پلائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4551]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن جابر. مختصر مسلم 1264.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں