🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
297. 23- باب ذكر الكوثر الذي أعطاه الله نبيَّه صلى الله عليه وسلم وصفاته
الکوثر کا تذکرہ جو اللہ نے اپنے نبی ﷺ کو عطا فرمایا ہے اور اس کے اوصاف کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 805 (کل: 32 مقامات، 12 کتب)
الجامع الكامل: 805، 686، 808، 8346، 8389، 8612
صحیح بخاری: 349، 3342، 3430، 3570، 3887، 7517
صحیح مسلم: 414
مسند احمد: 12008، 12151، 12989، 13425، 13776، 14079
مصنف ابن ابی شیبہ: 33814، 36814
الفتح الربانی: 13124
صحیح ابن حبان: 6472، 6473
المستدرک علی الصحیحین: 269
السنن الكبرى للبيهقي: 602، 1690، 13387
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3365
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3726، 3823
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5902
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3823
وَعَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا أَنَا بِنَهَرٍ يَجْرِي حَافَتَاهُ خِيَامُ اللُّؤْلُؤِ، قَالَ: فَضَرَبْتُ بِيَدِي إِلَى الطِّينِ فَإِذَا مِسْكٌ أَذْفَرُ، قُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ، مَا هَذَا؟ قَالَ: هَذَا الْكَوْثَرُ الَّذِي أَعْطَاكَ اللهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک نہر بہہ رہی ہے جس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے خیمے نصب ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر میں نے اپنا ہاتھ اس کی مٹی پر مارا تو وہ تیز خوشبو والی کستوری تھی، میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: یہ وہ کوثر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3823]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضي الكلام عليه (برقم 3726)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2542، 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11597، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، 8758، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6473، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 11818، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3811»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5902
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَإِذَا أَنَا بِنَهْرٍ يَجْرِي، حَافَتَاهُ خِيَامُ اللُّؤْلُؤِ، قَالَ: فَضَرَبْتُ بِيَدِي إِلَى الطِّينِ، فَإِذَا مِسْكٌ أَذْفَرُ، فَقُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ، مَا هَذَا؟ قَالَ: هَذَا الْكَوْثَرُ الَّذِي أَعْطَاكَ اللَّهُ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ عُبَيْدَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ بِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں جنت میں داخل ہوا تو اچانک میں نے ایک بہتی ہوئی نہر دیکھی جس کے دونوں کناروں پر موتیوں کے خیمے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر میں نے اپنا ہاتھ اس کی مٹی پر مارا تو وہ نہایت تیز خوشبو والی کستوری تھی، میں نے دریافت کیا: اے جبرائیل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: یہ وہی کوثر ہے جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا فرمایا ہے۔“ میں کہتا ہوں کہ اسے امام نسائی نے کتاب التفسیر میں عبیدہ کے طریق سے حمید سے انہی کی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5902]
تخریج الحدیث: «عبد الوهاب الثقفي وحميد الطويل: ثقتان (من الحفظ)؛ وحديث الكوثر عند البخاري من حديث أنس»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4747، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11597، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 16، 152، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4031، وأخرجه شرح السنة برقم: 3343»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح، وأصله في صحيح البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں