الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
304. 2- باب اختباء النبيّ صلى الله عليه وسلم دعوته لشفاعة أمّته
نبی کریم ﷺ کا اپنی مستجاب دعا کو اپنی امت کی شفاعت کے لیے (محفوظ کر کے) چھپا رکھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 871 (کل: 42 مقامات، 17 کتب)
سنن ترمذی: 3602
سنن ابن ماجہ: 4307
سنن دارمی: 2840
مشکوۃ المصابیح: 2223
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 494
اللؤلؤ والمرجان: 121
الفتح الربانی: 13091
صحیح ابن حبان: 6461
المعجم الاوسط: 1727
41 تا 42
حدیث نمبر: 5178
«لكل نبي دعوة مستجابة يدعوبها فيستجاب له فيؤتاها وإني خبأت دعوتي شفاعة لأمتي يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی کی ایک قبول شدہ دعا ہے جو وہ مانگتا ہے تو قبول کر لی جاتی ہے اور اسے دے دی جاتی ہے، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5178]
”ہر نبی کی ایک قبول شدہ دعا ہے جو وہ مانگتا ہے تو قبول کر لی جاتی ہے اور اسے دے دی جاتی ہے، اور میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے چھپا رکھا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5178]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1727
وَعَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةً مُسْتَجَابَةً، وَإِنِّي اخْتَبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ہر نبی کے لیے ایک ایسی دعا ہوتی ہے جو (یقینی طور پر) قبول کی جاتی ہے، اور میں نے اپنی وہ دعا اپنی امت کی شفاعت کے لیے سنبھال کر رکھی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1727]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6304، 7474، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 198، 199، ومالك فى «الموطأ» برقم: 720 / 233، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6461، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3602، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2847، 2848، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4307، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15937، 20830، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7829، 8247، 9081، 9266، 9426، 9635، 9683، 10455، والبزار فى «مسنده» برقم: 8059، 9140، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20864»