🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3811. 7- باب قول النبي صلى الله عليه وسلم لرجل: إنه من أهل النار
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک شخص کے متعلق اس ارشاد کے بیان میں کہ ”بے شک وہ دوزخیوں میں سے ہے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 9726 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 9726، 97، 1044، 6828، 7846، 9082
صحیح بخاری: 3062، 4203، 6606
صحیح مسلم: 305
مشکوۃ المصابیح: 5892
مسند احمد: 8090، 8091
مسند الشهاب: 1097
اللؤلؤ والمرجان: 71
الفتح الربانی: 143، 4847
صحیح ابن حبان: 4519
السنن الكبرى للبيهقي: 16834
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2423، 7893
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7893
«يا بلال! قم فأذن: لا يدخل الجنة إلا مؤمن وإن الله ليؤيد هذا الدين بالرجل الفاجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے بلال! کھڑے ہو کر اعلان کر دو: جنت میں صرف مومن ہی داخل ہو گا، اور اللہ اس دین کو بدکار آدمی کے ذریعے بھی تقویت پہنچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7893]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں