الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
3844. 7- وفد عبد القيس، وكان قبل فتح مكة
قبیلہ عبد القیس کا وفد، اور اس کی آمد مکہ مکرمہ کی فتح سے پہلے واقع ہوئی تھی۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 9768 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
سنن ابن ماجہ: 4187
مسند احمد: 11175
الفتح الربانی: 9617
صحیح ابن حبان: 4541
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 11
11 تا 12
حدیث نمبر: 20802
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنِي غَيْرُ وَاحِدٍ مِمَّنْ لَقِيَ الْوَفْدَ وَذَكَرَ أَبَا نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، فَذَكَرَ قِصَّةَ وَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ قَالَ: وَأُتِيَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَشَجِّ عَبْدِ الْقَيْسِ فَقَالَ:" إِنَّ فِيكَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّهُمَا اللهُ وَرَسُولُهُ: الْحِلْمُ وَالْأَنَاةُ". أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُثَنًّى، وَمُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عبد القیس کے وفد (کے قصے) میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اشج عبد القیس کو لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ان سے) فرمایا: ”تمہارے اندر دو خوبیاں ہیں جو اللہ و رسول کو بڑی محبوب ہیں: حلم و بردباری اور تحمل مزاجی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20802]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 18»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11
«آمركم بأربع وأنهاكم عن أربع اعبدوا الله ولا تشركوا به شيئا وأقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وصوموا رمضان وأعطوا الخمس من الغنائم وأنهاكم عن أربع: عن الدباء والحنتم والمزفت والنقير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیتا ہوں اور چار چیزوں سے منع کرتا ہوں۔ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور مالِ غنیمت میں سے پانچواں حصہ (اللہ کی راہ میں) ادا کرو۔ اور میں تمہیں چار چیزوں یعنی دُبّاء، حنتم، مُزفّت اور نقیر (شراب بنانے والے مخصوص برتنوں) کے استعمال سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الألف/حدیث: 11]

تخریج الحدیث: «(۔۔۔) [حم، م] عن أبي سعيد.»