🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
339. 4- باب أنّ أوّل ما خلق اللهُ القلم وأمره أن يكتب مقادير كلِّ شيء حتّى تقوم السّاعة
اس بیان میں کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا اور اسے یہ حکم دیا کہ وہ قیامت برپا ہونے تک کی تمام اشیاء کی تقدیریں لکھ دے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 992 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: 992، 8195، 12808
سنن ابوداود: 4700
سنن ترمذی: 2155، 3319
مسند احمد: 22707
الفتح الربانی: 10208
السنن الكبرى للبيهقي: 20875
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2017، 2018
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2018
«إن أول ما خلق الله القلم فقال له: اكتب قال: يا رب وما أكتب؟ قال: اكتب مقادير كل شيء حتى تقوم الساعة من مات على غير هذا فليس مني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے جس چیز کو پیدا فرمایا وہ قلم ہے، پھر اس سے فرمایا: لکھ۔ اس نے عرض کیا: اے میرے رب! میں کیا لکھوں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قیامت قائم ہونے تک ہر چیز کی تقدیریں لکھ دے۔ پس جو شخص اس عقیدے کے علاوہ کسی اور عقیدے پر مرا، تو اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2018]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن عبادة بن الصامت. شرح الطحاوية 271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں