الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2306. -- باب: النهي عن تلقي السلع
-- باب: تجارتی سامان لے کر آنے والوں سے (منڈی پہنچنے سے پہلے) آگے بڑھ کر ملنے کی ممانعت کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 10919 (کل: 10 مقامات، 8 کتب)
سنن ترمذی: 1221
سنن دارمی: 2602
مسند احمد: 9236
الفتح الربانی: 5900
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6078
المعجم الاوسط: 6362
حدیث نمبر: 10919
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ، أنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا أَبُو تَوْبَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبَ، قَالَ:" فَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ فِيهَا بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ ”تجارتی قافلوں کو (شہر سے باہر) ملا جائے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی ملنے والا ملتا ہے تو سامان کے مالک کو بازار آنے کے بعد اختیار ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10919]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ سنن ابي داود 3437»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3437
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو الرَّقِّيَّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ فَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ مُشْتَرٍ، فَاشْتَرَاهُ، فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ"، قَالَ أَبُو عَلِيٍّ: سَمِعْتُ أَبَا دَاوُدَ، يَقُولُ: قَالَ سُفْيَانُ: لَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، أَنْ يَقُولَ: إِنَّ عِنْدِي خَيْرًا مِنْهُ بِعَشَرَةٍ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جلب سے یعنی مال تجارت بازار میں آنے سے پہلے ہی راہ میں جا کر سودا کر لینے سے منع فرمایا ہے، لیکن اگر خریدنے والے نے آگے بڑھ کر (ارزاں) خرید لیا، تو صاحب سامان کو بازار میں آنے کے بعد اختیار ہے (کہ وہ چاہے اس بیع کو باقی رکھے، اور چاہے تو فسخ کر دے)۔ ابوعلی کہتے ہیں: میں نے ابوداؤد کو کہتے سنا کہ سفیان نے کہا کہ کسی کے بیع پر بیع نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ (خریدار کوئی چیز مثلاً گیارہ روپے میں خرید رہا ہے تو کوئی اس سے یہ نہ کہے) کہ میرے پاس اس سے بہتر مال دس روپے میں مل جائے گا۔ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3437]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ ”منڈی میں سامان لانے والوں سے راستے ہی میں ملاقات کی جائے (یعنی سامان خرید لیا جائے)، اگر کوئی خریدار اس سے ملا ہو اور سامان خریدا ہو تو مال والے کو بازار میں آنے کے بعد اختیار ہے۔“ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا، سفیان رحمہ اللہ نے کہا: ”کوئی شخص کسی کے سودے پر سودا نہ کرے یعنی یوں کہے کہ میرے پاس اس سے بہتر دس (درہم) میں ہے۔ (ایسا کہنا جائز نہیں۔)“ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3437]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/البیوع (1221، 1223)، (تحفة الأشراف: 14448)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/البیوع 5 (1519)، سنن النسائی/البیوع 16 (4505)، سنن ابن ماجہ/التجارات 16 (2179)، مسند احمد (2/284، 403، 488)، سنن الدارمی/البیوع 32 (2608) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
أخرجه الترمذي (1221 وسنده صحيح) ورواه مسلم (1519)
أخرجه الترمذي (1221 وسنده صحيح) ورواه مسلم (1519)
حدیث نمبر: 3443
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"لَا تَلَقَّوْا الرُّكْبَانَ لِلْبَيْعِ، وَلَا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَيْعِ بَعْضٍ، وَلَا تُصَرُّوا الْإِبِلَ وَالْغَنَمَ، فَمَنِ ابْتَاعَهَا بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ بِخَيْرِ النَّظَرَيْنِ، بَعْدَ أَنْ يَحْلُبَهَا فَإِنْ رَضِيَهَا أَمْسَكَهَا، وَإِنْ سَخِطَهَا رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تجارتی قافلوں سے آگے بڑھ کر نہ ملو ۱؎، کسی کی بیع پر بیع نہ کرو، اور اونٹ و بکری کا تصریہ ۲؎ نہ کرو جس نے کوئی ایسی بکری یا اونٹنی خریدی تو اسے دودھ دوہنے کے بعد اختیار ہے، چاہے تو اسے رکھ لے اور چاہے تو ناپسند کر کے اسے واپس کر دے، اور ساتھ میں ایک صاع کھجور دیدے ۳؎“۔ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3443]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(منڈی میں پہنچنے سے پہلے) خریداری کے لیے قافلوں سے مت ملو۔ اور کوئی شخص کسی دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرے اور اونٹنی یا بکری کا دودھ مت روکو۔ جس نے اس قسم کا جانور خرید لیا ہو، تو دودھ دوہ لینے کے بعد اسے دو باتوں کا اختیار ہے، اگر وہ پسند ہو تو رکھ لے اور اگر پسند نہ آئے تو اسے لوٹا دے اور ساتھ ایک صاع کھجور بھی دے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الإجارة /حدیث: 3443]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/البیوع 64 (2150)، صحیح مسلم/البیوع 4 (1515)، سنن النسائی/ البیوع 15 (4501)، سنن ابن ماجہ/التجارات 13 (2172)، (تحفة الأشراف: 13802)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع 13 (1223)، موطا امام مالک/البیوع 45 (96)، مسند احمد (2/379، 465) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی مال بازار میں پہنچنے سے پہلے راستہ میں مالکان سے مل کر سودا نہ طے کر لو۔
۲؎: تھن میں دو یا تین دن تک دودھ چھوڑے رکھنے اور نہ دوہنے کو تصریہ کہتے ہیں تا کہ اونٹنی یا بکری دودھاری سمجھی جائے اور جلد اور اچھے پیسوں میں بک جائے۔
۳؎: کسی ثابت شدہ حدیث کی تردید یہ کہہ کر نہیں کی جا سکتی کہ کسی مخالف اصل سے اس کا ٹکراو ہے یا اس میں مثلیت نہیں پائی جارہی ہے اس لئے عقل اسے تسلیم نہیں کرتی بلکہ شریعت سے جو چیز ثابت ہو وہی اصل ہے اور اس پر عمل واجب ہے، اسی طرح حدیث مصراۃ ان احادیث میں سے ہے جو ثابت شدہ ہیں لہٰذا کسی قیل وقال کے بغیر اس پر عمل واجب ہے۔

قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (2150) صحيح مسلم (1515)
حدیث نمبر: 1221
حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ، فَإِنْ تَلَقَّاهُ إِنْسَانٌ فَابْتَاعَهُ فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ فِيهَا بِالْخِيَارِ، إِذَا وَرَدَ السُّوقَ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، مِنْ حَدِيثِ أَيُّوبَ، وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ، حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ كَرِهَ قَوْمٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ تَلَقِّي الْبُيُوعِ، وَهُوَ ضَرْبٌ مِنَ الْخَدِيعَةِ، وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ وَغَيْرِهِ، مِنْ أَصْحَابِنَا.
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باہر سے آنے والے سامانوں کو بازار میں پہنچنے سے پہلے آگے جا کر خرید لینے سے منع فرمایا: اگر کسی آدمی نے مل کر خرید لیا تو صاحب مال کو جب وہ بازار میں پہنچے تو اختیار ہے (چاہے تو وہ بیچے چاہے تو نہ بیچے) ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث ایوب کی روایت سے حسن غریب ہے،
۲- ابن مسعود کی حدیث حسن صحیح ہے۔ اہل علم کی ایک جماعت نے مال بیچنے والوں سے بازار میں پہنچنے سے پہلے مل کر مال خریدنے کو ناجائز کہا ہے یہ دھوکے کی ایک قسم ہے ہمارے اصحاب میں سے شافعی وغیرہ کا یہی قول ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1221]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ البیوع 45 (3437)، (تحفة الأشراف: 14448) (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح مسلم/البیوع 5 (1519)، سنن النسائی/البیوع 18 (4505)، سنن ابن ماجہ/التجارات 16 (2179)، مسند احمد (2/284، 403، 488) من غیر ہذا الوجہ۔»
وضاحت: ۱؎: اس کی صورت یہ ہے کہ شہری آدمی بدوی (دیہاتی) سے اس کے شہر کی مارکیٹ میں پہنچنے سے پہلے جا ملے تاکہ بھاؤ کے متعلق بیان کر کے اس سے سامان سستے داموں خرید لے، ایسا کرنے سے منع کرنے سے مقصود یہ ہے کہ صاحب سامان دھوکہ اور نقصان سے بچ جائے، چونکہ بیچنے والے کو ابھی بازار کی قیمت کا علم نہیں ہو پایا ہے اس لیے بازار میں پہنچنے سے پہلے اس سے سامان خرید لینے میں اسے دھوکہ ہو سکتا ہے، اسی لیے یہ ممانعت آئی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2178)
حدیث نمبر: 2602
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا تَلَقَّوُا الْجَلَبَ، مَنَ تَلَقَّاهُ فَاشْتَرَى مِنْهُ شَيْئًا، فَهُوَ بِالْخِيَارِ إِذَا دَخَلَ السُّوقَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باہر سے شہر میں غلہ لانے والوں کو آگے جا کر نہ ملو، اور جو شخص اس (قافلے) سے جا کر ملا اور اس سے کچھ سامان خرید بھی لیا تو اس بیچنے والے مالک کو منڈی میں پہنچنے کے بعد اختیار ہے (چاہے تو سودا باقی رکھے یا منسوخ کر دے)۔“ [سنن دارمي/من كتاب البيوع/حدیث: 2602]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده قوي والحديث متفق عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 2608] »
اس روایت کی سند قوی اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2162] ، [مسلم 1519] ، [نسائي 4513] ، [أبويعلی 6073] ، [ابن حبان 4961]
اس روایت کی سند قوی اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 2162] ، [مسلم 1519] ، [نسائي 4513] ، [أبويعلی 6073] ، [ابن حبان 4961]
وضاحت: (تشریح حدیث 2601)
اس حدیث میں دیہات سے سامان لے کر بیچنے کی غرض سے شہر آنے والوں سے ملنے اور ان سے بے خبری کی وجہ سے سستے داموں اشیاء خریدنے کی ممانعت ہے۔
مسلمان مسلمان کا خیرخواه، ہمدرد و غمگسار ہونا چاہے، اس طرح کے عمل سے خودغرضی اور مفاد پرستی کو ہوا ملتی ہے، اور تقویت ہوتی ہے کہ اپنا مفاد سامنے رکھا جائے، اور بے خبر لوگوں کی بے خبری سے ناجائز فائدہ اٹھایا جائے۔
اور شہر آنے والے قافلوں سے ملاقات نہ کرنے کا حکم اس لئے دیا گیا ہے کہ فروخت کرنے والا دھوکہ دہی اور ضرر رسانی سے بچ جائے، غبن اور خدع سے محفوظ ہو جائے، اور اسی طرح جو لوگ منڈی میں سامان خریدنے کے لئے آتے ہیں وہ لوگ فائدہ اور منافع حاصل کر لیتے ہیں، یہ تو معمول کا رواج ہے کہ قافلے اپنا سامان منڈی کے عام بھاؤ سے قدرے سستا فروخت کرتے ہیں۔
بہرحال اسلام نے دھوکہ دہی سے منع کیا اور قافلوں سے جا کر ملنے سے منع کیا تاکہ سیدھے سادے لوگ دھوکے میں خسارہ نہ اٹھائیں، اگر ایسی بیع و فروخت ہو بھی جائے تو مالکِ سلع کو منڈی میں پہنچنے پر اس بیع کو باقی رکھنے یا فسخ کر دینے کا اختیار ہے۔
واللہ اعلم۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده قوي والحديث متفق عليه
حدیث نمبر: 9236
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَة ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ، فَإِنْ ابْتَاعَ مُبْتَاعٌ، فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آنے والے تاجروں سے باہر باہر ہی مل کر خریداری کرنے سے منع فرمایا ہے جو شخص اس طرح کوئی چیز خریدے تو بیچنے والے کو بازار اور منڈی میں پہنچنے کے بعد اختیار ہوگا (کہ وہ اس بیع کو قائم رکھے یا فسخ کردے) [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9236]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 1519
حدیث نمبر: 5900
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ فَإِنِ ابْتَاعَ مُبْتَاعٌ فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مال تجارت لانے والے قافلوں کو ملنے سے منع کیا، اگر کوئی آدمی اُن سے سامان خرید لیتا ہے تو جب اس سامان کو بازار میں لایا جائے، اس کے مالک کو واپس لینے کا اختیار ہو گا۔ [الفتح الربانی/كتاب البيوع والكسب والمعاش وما يتعلق بالتجارة/حدیث: 5900]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1519، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9236 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9225»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1519
حدیث نمبر: 10920
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ زَادَ" فَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ مُشْتَرٍ فَاشْتَرَاهُ".
ابو توبہ ربیع بن نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شہر سے باہر جا کر سامان فروخت کرنے والے سے سامان خرید لیتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10920]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6078
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ سَالِمٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ، فَإِنْ تَلَقَّاهُ إِنْسَانٌ فَابْتَاعَ، فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَ السُّوقَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجارتی قافلوں کا منڈی پہنچنے سے پہلے آگے بڑھ کر استقبال کرنے (تاکہ راستے میں ہی ان سے سستا مال خرید لیا جائے) سے منع فرمایا، چنانچہ اگر کوئی شخص (اس ممانعت کے باوجود) آگے بڑھ کر ان سے ملے اور کوئی چیز خرید لے، تو جب سامان کا مالک منڈی پہنچے گا تو اسے (سودا برقرار رکھنے یا اسے منسوخ کرنے کا) اختیارِ فسخ حاصل ہوگا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6078]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6073)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1519، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1221، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4501، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3437، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2178، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7766، 9055، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2566، وأخرجه فتح الباري برقم: 2032، 2041، 2054، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 957، 6358، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 10018، وأخرجه شرح السنة برقم: 2092، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6052»

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6362
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُتَلَقَّى الْجَلَبُ، وَإِنْ تَلَقَّاهُ مُتَلَقٍّ فَابْتَاعَ فَصَاحِبُ السِّلْعَةِ فِيهَا بِالْخِيَارِ إِذَا وَرَدَتِ السُّوقَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بازار پہنچنے سے پہلے) تجارتی مال لانے والے قافلوں سے آگے بڑھ کر ملنے سے منع فرمایا، اور اگر کوئی شخص ان سے مل کر سودا کر لے تو جب سامان کا مالک بازار پہنچ جائے تو اسے (سودا برقرار رکھنے یا منسوخ کرنے کا) اختیار حاصل ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایوب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عبید اللہ بن عمرو رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6362]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ایوب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عبید اللہ بن عمرو رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6362]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: إسناد صحيح «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 4، ص 437» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2140، 2148، 2150، 2151، 2160، 2162، 2723، 2727، 5109، 5110، 5152، 6066، 6601، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1408، 1413، 1515، 1519، 1520، 1524، 2563، 2564، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1909 / 493، 1947 / 500، 2517 / 580، 3344 / 680، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 614، 616، 617، 624، 622، 646، 677، 734، 735، 742، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4048، 4050، 4046، 4068، 4069، 4070، 4113، 4115، 4117، 4118، 4961، 4970، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3239 / 2، 3240 / 3، 3241 / 4، 3242 / 5، 3288 / 1، 3289 / 2، 3290 / 3، 3293 / 6، 3294 / 7، 3291 / 4، 3292 / 5، 3295 / 1، 3296 / 2، 4499 / 1، 4500 / 2، 4503 / 1، 4501 / 3، 4508 / 5، 4513 / 4، 4514 / 1، 4518 / 2، 4519 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5336، 5335، 5339، 5337، 5338، 5396، 5397، 5398، 5401، 5402، 5399، 5400، 5407، 5404، 5405، 5406، 6035، 6038، 6036 / 1، 6036 / 2، 6043، 6049، 6048، 6052 / 2، 6053، 9168، 9169، 11736، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2065، 2066، 2080، 2176، 3437، 3438، 3443، 3444، 3445، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1126، 1125 (م)، 1134، 1190، 1221، 1222، 1251، 1252، 1304، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2221، 2224، 2225، 2595، 2608، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1867، 1929، 2174، 2172، 2175، 2178، 2239، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 647، 650، 651، 652، 653، 654، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10567، 10819، 10818، 10820، 10821، 10825، 10829، 10826، 10827، 10828، 10830، 10834، 10831، 10832، 10833، 10842، 10843، 10848، 10995، 10994، 10996، 11001، 11002، 11007، 11003، 11005، 11006، 11008، 11012، 11009، 11011، 11028، 11026، 11027، 11029، 11030، 11031، 11613، 11765، 14054، 14053، 14055، 14056، 14057، 14058، 14060، 14061، 14141، 14142، 14147، 14547، 17226، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3070، 3071، 3074، 3072، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7254، 7368، 7425، 7432، 7497، 7573، 7580، 7639، 7815، 7813، 7940، 7973، 7990، 8215، 8327، 8342، 8843، 9059، 9128، 9232، 9243، 9247، 9326، 9345، 9359، 9389، 9433، 9458، 9521، 9572، 9596، 9631، 9649، 9689، 9717، 9969، 10037، 10065، 10089، 10090، 10097، 10098، 10133، 10142، 10196، 10282، 10378، 10382، 10419، 10460، 10468، 10490، 10510، 10736، 10755، 10799، 10840، 10841، 10863، 10868، 10950، 10998، 11003، 11004، 11040، (2/2127) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2415، 2614، 2644، 2645، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1056، 1057، 1058، 1059، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5884، 5887، 5970، 6049، 6065، 6073، 6078، 6187، 6267، 6317، 6321، 6345، 6514، 6641، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1442، والبزار فى «مسنده» برقم: 7624، 7732، 7817، 7818، 7824، 8035، 8057، 8165، 8166، 8248، 8312، 8449، 8631 (م)، 8658، 8668، 8778، 8859، 8939، 9222، 9261، 9354، 9361، 9613، 9611، 9612، 9741، 9740، 9853، 9863، 9872، 9901، 9906، 9931، 9934، 9971، 10012، 10017، 10018، 10033، 10048، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10753، 10755، 10758، 14858، 14859، 14861، 14862، 14867، 14869، 14872، 14879، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17030، 17929، 21287، 21291، 21292، 21863، 21861، 22468، 22465، 22558، 37337، 37675، 37674، 37677، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4231، 4232، 4230، 4233، 4234، 4237، 4235، 4236، 4238، 5500، 5501، 5505، 5506، 5516، 5517، 5518، 5519، 5521، 5544، 5547، 5541، 5542، 5543، 5548، 5552، 5549، 5550، 5551، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5951، 5949، 5950، 5952، 5953، 5957، 5954، 5956، والطبراني فى «الصغير» برقم: 240، 466، 628، 1013، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 351، 352، 926، 953، 973، 980، 2073، 2400، 3195، 3581، 3993، 4362، 4493، 4681، 4688، 5907، 6235، 7411، 8540، 8641»